منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی منظوری دیدی

datetime 8  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد( این این آئی)نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی منظوری دیدی اور فیصلہ حکومت کو بھجوادیا، بجلی کی قیمت میں62 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی گئی۔اعلامیے کے مطابق صارفین کے نرخوں کی سالانہ نظرِثانی یکم جنوری سے موثر ہونی ہے، جنوری 2025 سے دسمبر2025 تک صارفین کے نرخوں پر نظر ثانی کی، ٹیرف حکومت کو یکساں نرخ کی درخواست دائرکرنے کیلئے ارسال کردیئے گئے۔

سال 2026 کیلئے قومی اوسط نرخِ بجلی 33 روپے 38پیسے فی یونٹ مقررکیا گیا، جو پہلے سیمقررہ 34 روپے فی یونٹ کے مقابلے میں 62 پیسے فی یونٹ کم ہے۔ 2026 کیلئے بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی مجموعی مالی ضرورت کا تخمینہ 3379 ارب روپے لگایا گیا۔دوسری جانب نومبر کے ایف سی اے کی مد میں بجلی 93 پیسے سستی کردی گئی، نیپرا نے نومبرکے ایف سی اے کا فیصلہ جاری کردیا۔ صارفین ایف سی ایکی مد میں کمی کا فائدہ جنوری کے بلز میں ملے گا۔یکساں ٹیرف کے تحت کمی کا فائدہ کے الیکٹرک سمیت تمام ڈسکوز صارفین کو ہوگا، پروٹیکٹڈ،لائف لائن صارفین اورالیکڑک وہیکل چارجنگ اسٹیشنزپرفیصلہ لاگو نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…