اسلام آباد میں 13 اگست کو عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں مقامی سطح پر کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق یومِ آزادی کی تقریبات کے پیشِ نظر وفاقی دارالحکومت میں 13 اگست کو بھی چھٹی ہوگی۔ اس طرح اسلام آباد میں 13 اور 14 اگست کو تمام نجی اور سرکاری دفاتر بند… Continue 23reading اسلام آباد میں 13 اگست کو عام تعطیل کا اعلان






































