زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر مہنگا ہوگیا
کراچی(این این آئی) برآمدات میں کمی، بیرونی ادائیگیوں کے دبا ئواور گذشتہ 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 6.33 فیصد بڑھنے جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات کے نتیجے میں خام تیل کی گرتی ہوئی عالمی قیمتوں کے… Continue 23reading زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر مہنگا ہوگیا