پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

اوگرا نے رواں مالی سال کیلئے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی

datetime 17  دسمبر‬‮  2024

اوگرا نے رواں مالی سال کیلئے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی)اوگرا نے رواں مالی سال کیلئے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی۔اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سوئی نادرن کیلئے گیس کی قیمت میں 8.71فیصد جبکہ سوئی سدرن کیلئے گیس کی قیمت میں 25.78فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے گیس کی اوسط… Continue 23reading اوگرا نے رواں مالی سال کیلئے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی

آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کر دی گئیں

datetime 17  دسمبر‬‮  2024

آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کر دی گئیں

کراچی (این این آئی)کمشنر کراچی اور کنٹرولر جنرل پرائیسز اینڈ سپلائیز سید حسن نقوی نے آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کر دی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق فلور ملوں کے ڈھائی نمبر فی کلو ریگولر آٹے کی ریٹیل قیمت 94روپے کلو مقرر کی گئی ہے جو گزشتہ سرکاری قیمت 98 روپے سے 4 روپے کم ہے۔ہول سیل… Continue 23reading آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کر دی گئیں

ملک میں سونے کی قیمت مزیدکم ہوگئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2024

ملک میں سونے کی قیمت مزیدکم ہوگئی

کراچی (این این آئی)ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد میں ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 900 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھا 1800 روپے… Continue 23reading ملک میں سونے کی قیمت مزیدکم ہوگئی

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2024

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی(این این آئی)نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود 2 فیصد گھٹنے کے باعث روپیہ پر بالواسطہ دبا بڑھنے سے منگل کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں اتارچڑھا کے بعد ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 07 پیسے کی کمی سے 278روپے 10پیسے… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس کی حد کو بھی چھوگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2024

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس کی حد کو بھی چھوگیا

کراچی(این این آئی) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس کی حد بھی پار کر گیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 800 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 039 پوائنٹس… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس کی حد کو بھی چھوگیا

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید کمی کردی

datetime 17  دسمبر‬‮  2024

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید کمی کردی

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید دو فیصد کمی کردی جس کے بعد شرح سود 15 فیصد سے کم ہوکر 13 فیصد کی سطح پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک کے زیر صدارت زری پالیسی اجلاس ہوا جس میں نئی مانیٹری پالیسی وضع کی گئی۔ اجلاس بعد اسٹیٹ بینک کا اعلامیہ… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید کمی کردی

سونا مزید سستا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 16  دسمبر‬‮  2024

سونا مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہوئی ہے۔اس کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 687 روپے… Continue 23reading سونا مزید سستا ہوگیا

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 16  دسمبر‬‮  2024

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پیر کو انٹربینک اور اوپن مارکیٹ تبادلہ بازاروں میں ڈالر کا بھاؤ 5،5 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 278 روپے 17 پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

حکومت کے ابتدائی 8 ماہ میں قرضوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  دسمبر‬‮  2024

حکومت کے ابتدائی 8 ماہ میں قرضوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)شہباز حکومت کے ابتدائی 8 ماہ میں قرضوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں، مارچ سے اکتوبر 2024 تک وفاقی حکومت کے قرضے میں 4 ہزار 304 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق مارچ سے اکتوبر 2024 کے دوران وفاقی حکومت… Continue 23reading حکومت کے ابتدائی 8 ماہ میں قرضوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں

1 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 1,900