ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انٹربینک میں ڈالرمزیدسستا ہو گیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 26  جولائی  2024

انٹربینک میں ڈالرمزیدسستا ہو گیا

کراچی(این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چین اور سعودی عرب کی پاکستان کے 9ارب ڈالر کے قرض رول اوور کیے جانے اور حکومت کی چینی بینکوں سے 15ارب ڈالر کے قرضوں کی موخر ادائیگیوں کی… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالرمزیدسستا ہو گیا

کم ٹیکس ظاہر کرنے اور جھوٹے ریٹرن فائنل کرنے پر سزا اور جرمانہ ہوگا،ترمیمی ایکٹ جاری

datetime 26  جولائی  2024

کم ٹیکس ظاہر کرنے اور جھوٹے ریٹرن فائنل کرنے پر سزا اور جرمانہ ہوگا،ترمیمی ایکٹ جاری

اسلام آبا د(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ جاری کردیا جس کے مطابق ترمیمی سیلز ایکٹ کے تحت ٹیکس فراڈ کی تحقیقات اور اس سے نمٹنے کیلئے ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ ان لینڈ ریونیو قائم کیا گیاہے۔ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ کے مطابق جان بوجھ کر کم… Continue 23reading کم ٹیکس ظاہر کرنے اور جھوٹے ریٹرن فائنل کرنے پر سزا اور جرمانہ ہوگا،ترمیمی ایکٹ جاری

عوام موبائل ڈیوائس خریدتے وقت محتاط رہیں!پی ٹی اے نے اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 26  جولائی  2024

عوام موبائل ڈیوائس خریدتے وقت محتاط رہیں!پی ٹی اے نے اہم ہدایات جاری کر دیں

کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے صارفین کے لیے انتباہ جاری کیا ہے کہ وہ مارکیٹ سے موبائل فون خریدتے وقت ہوشیار رہیں۔پی ٹی اے نے کلونڈ یا ڈپلیکیٹ موبائل ڈیوائسزسے ہوشیار رہنے کی ہدایت کی ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں پی ٹی اے نے واضح کیا ہے کہ… Continue 23reading عوام موبائل ڈیوائس خریدتے وقت محتاط رہیں!پی ٹی اے نے اہم ہدایات جاری کر دیں

سونا پھر مہنگا ہو گیا

datetime 26  جولائی  2024

سونا پھر مہنگا ہو گیا

کراچی (این این آئی)ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے بڑھ گئی ہے۔اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15ہزار621 روپے ہوگئی ہے۔سونے کا بھاؤ عالمی بازار میں… Continue 23reading سونا پھر مہنگا ہو گیا

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

datetime 26  جولائی  2024

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

اسلام آباد(این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 19جولائی کو ختم ہوئے ہفتے میں 36.81کروڑ ڈالر کم ہوئے اس کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 19جولائی تک 14ارب 33کروڑ ڈالر… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

خوشخبری، بجلی کی قیمت میں کمی ہونے کا امکان

datetime 25  جولائی  2024

خوشخبری، بجلی کی قیمت میں کمی ہونے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)دریائی پانی میں اضافہ ہونے کے بعد اب بجلی فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے ۔دستاویزات کے مطابق جون 2024میں پانی سے بجلی کی مجموعی پیداوارمیں 4.17فیصد اضافہ ہواجس کی وجہ سے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ میں 70پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے جس سے بجلی صارفین کو 9ارب روپے سے… Continue 23reading خوشخبری، بجلی کی قیمت میں کمی ہونے کا امکان

سونا سستا ہوگیا

datetime 25  جولائی  2024

سونا سستا ہوگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں2ہزار روپے سے زاید کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں2300روپے کی نمایاں کمی سے فی اونس سونا 2لاکھ50ہزار500روپے کا ہو گیا اسی طرح 1972روپے کی کمی سے دس گرام… Continue 23reading سونا سستا ہوگیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 25  جولائی  2024

روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں جمعرات کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز انٹر بینک میں17پیسے کی کمی سے ڈالر کی قدر278.55روپے سے کم ہو کر278.38روپے ہو گئی جبکہ5پیسے کی کمی سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر279.75روپے… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے’آئی ایم ایف

datetime 25  جولائی  2024

پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے’آئی ایم ایف

آباد (این این آئی) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے۔ برآمدات بڑھانے کیلئے مقامی صنعت کی پیداوار میں مزید ویلیو ایڈیشن کی ضرورت ہے،جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا ہو گا۔ عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے اپنی رپورٹ میں… Continue 23reading پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے’آئی ایم ایف

Page 71 of 1818
1 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 1,818