ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سوزوکی موٹر کارپوریشن کاآلٹو ہیچ بیک گاڑی بارے بڑا فیصلہ

datetime 25  جولائی  2024

سوزوکی موٹر کارپوریشن کاآلٹو ہیچ بیک گاڑی بارے بڑا فیصلہ

لاہور( این این آئی)سوزوکی موٹر کارپوریشن نے آلٹو ہیچ بیک گاڑی کا وزن 15فیصد تک کم کرنے کا ارادہ کر لیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوزوکی موٹر کارپوریشن اگلے 10سال کے عرصے میں آلٹو گاڑی کا وزن 15فیصد کم کر دے گی جس کا مقصد گاڑی کی توانائی کے استعمال… Continue 23reading سوزوکی موٹر کارپوریشن کاآلٹو ہیچ بیک گاڑی بارے بڑا فیصلہ

پنجاب نے دیگر صوبوں میں مرغی لے جانے پر پابندی عائد کر دی

datetime 25  جولائی  2024

پنجاب نے دیگر صوبوں میں مرغی لے جانے پر پابندی عائد کر دی

لاہور(این این آئی)پنجاب نے بلوچستان سمیت دیگر صوبوں میں مرغی لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔مرغی کی سپلائی بند ہونے سے کوئٹہ میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور شہر میں مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 720روپے تک پہنچ گئی۔بلوچستان پولٹری تاجر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اگر دو… Continue 23reading پنجاب نے دیگر صوبوں میں مرغی لے جانے پر پابندی عائد کر دی

فی یونٹ بجلی کی قیمت بڑھنے کا امکان

datetime 25  جولائی  2024

فی یونٹ بجلی کی قیمت بڑھنے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے اضافے کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست دائر کردی۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 2 روپے 63 پیسے اضافے کا امکان ہے، اس حوالے سے سینٹرل… Continue 23reading فی یونٹ بجلی کی قیمت بڑھنے کا امکان

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 24  جولائی  2024

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواں اور پنشن میں اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان کی منظوری کے بعد محکمہ خزانہ بلوچستان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق گریڈ 1سے 16تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافہ کیا گیا اور… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی کرنے والوں کے لئے بڑی خبر

datetime 24  جولائی  2024

ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی کرنے والوں کے لئے بڑی خبر

کراچی (این این آئی) ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی کرنے والوں کے لئے بڑی خبر آگئی۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں ریسٹورینٹس اور ہوٹلز کو ڈیبٹ اورکریڈٹ کارڈ سے ادائیگیوں پر ٹیکس دوبارہ بڑھا دیا گیا۔اب ریسٹورینٹس اور ہوٹلز کو ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگیوں پر ٹیکس دوبارہ آٹھ فیصد سے بڑھا کر پندرہ… Continue 23reading ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی کرنے والوں کے لئے بڑی خبر

سونا مہنگا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 24  جولائی  2024

سونا مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں500 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ50 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونا 429 روپے کم… Continue 23reading سونا مہنگا ہوگیا

ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 25 پیسے سستا ہوگیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 24  جولائی  2024

ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 25 پیسے سستا ہوگیا

کراچی(این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 25 پیسے کی کمی سے 279روپے 75پیسے کا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق چینی آئی پی پیز کی جانب سے پاور ٹیرف معاہدے پر نظرثانی نہ کرنے کی اطلاعات اور پاکستان کو درپیش ایکسٹرنل مالی خلا جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں… Continue 23reading ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 25 پیسے سستا ہوگیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ داری سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 24  جولائی  2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ داری سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ داری سے نکلنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قیمتیں مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع نے بتایا کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو مرحلہ وار قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار دینے کی تیاری کرلی گئی۔ ذرائع… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ داری سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولیاں تسلی بخش نہ ہونے پر منی بجٹ کا خدشہ ظاہر کردیا

datetime 24  جولائی  2024

آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولیاں تسلی بخش نہ ہونے پر منی بجٹ کا خدشہ ظاہر کردیا

نیویارک (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکام نے ٹیکس وصولیاں تسلی بخش نہ ہونے پر منی بجٹ کا خدشہ ظاہر کردیا۔ذرائع آئی ایم ایف نے حکومت کی تبدیلی کی قیاس آرائیوں پر تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سیاسی معاملات پر کوئی تبصرہ نہیں کرتا۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کوسیاسی… Continue 23reading آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولیاں تسلی بخش نہ ہونے پر منی بجٹ کا خدشہ ظاہر کردیا

Page 72 of 1818
1 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 1,818