ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

datetime 22  جولائی  2024

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

کراچی (این این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد نئی قیمت 2402ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کے روز 24 قیراط کے حامل… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

بلڈ نگ میٹریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،تعمیراتی کام ٹھپ ہونے سے سینکڑوں مزدور بیروزگار ہوگئے

datetime 22  جولائی  2024

بلڈ نگ میٹریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،تعمیراتی کام ٹھپ ہونے سے سینکڑوں مزدور بیروزگار ہوگئے

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں سیمنٹ کی بلیک مارکیٹنگ جاری ہے اور فی بوری قیمت 1700روپے تک جا پہنچی،سیمنٹ،بجری،ریت،اینٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے غریب آدمی کے لئے چھت بنانا مزید مشکل ہو گیا جبکہ بلڈنگ میٹریل مہنگا ہونے سے سینکڑوں مزدور بھی بیروزگار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے… Continue 23reading بلڈ نگ میٹریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،تعمیراتی کام ٹھپ ہونے سے سینکڑوں مزدور بیروزگار ہوگئے

درجہ اول اور دوم کے گھی ،آئل کی قیمت میں اضافہ

datetime 21  جولائی  2024

درجہ اول اور دوم کے گھی ،آئل کی قیمت میں اضافہ

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹ میں درجہ اول اور دوم کے گھی اور آئل کی قیمت میںاضافہ ہو گیا ۔درجہ اول گھی کی فی کلو قیمت 20روپے اضافے سے510روپے جبکہ پانچ پیکٹ کی پیٹی 100روپے اضافے سے2550روپے جبکہ درجہ اول آئل کی قیمت 20روپے اضافے535روپے جبکہ پانچ پیکٹ کی پیٹی کی قیمت100روپے اضافے سے2675روپے کی… Continue 23reading درجہ اول اور دوم کے گھی ،آئل کی قیمت میں اضافہ

اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو اور برطانوی پاؤنڈ سستا ہو گیا

datetime 20  جولائی  2024

اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو اور برطانوی پاؤنڈ سستا ہو گیا

کراچی (این این آئی)ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو اور برطانوی پانڈ سستا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر280.50روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ یورو کی قدر میں24پیسے کی کمی واقع ہوئی جس… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو اور برطانوی پاؤنڈ سستا ہو گیا

فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 20  جولائی  2024

فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوگیا

کراچی (این این آئی)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں مزید 1ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ50ہزار روپے پر آ گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو دس گرام سونا 857روپے سستا ہو کر 2لاکھ14ہزار335روپے… Continue 23reading فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوگیا

پیٹرولیم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، ایسوسی ایشن کا وزیراعظم کو خط

datetime 20  جولائی  2024

پیٹرولیم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، ایسوسی ایشن کا وزیراعظم کو خط

کراچی (این این آئی) آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔چیئرمین ایسوسی ایشن طارق وزیر علی نے اپنے خط میں وزیراعظم شہباز شریف سے پیٹرولیم انڈسٹری کو تباہی سے بچانے کے لیے فارن ایکسچینج… Continue 23reading پیٹرولیم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، ایسوسی ایشن کا وزیراعظم کو خط

عالمی سطح پر ”ڈی ڈالرائزیشن”سے امریکی حکام فکر مند

datetime 20  جولائی  2024

عالمی سطح پر ”ڈی ڈالرائزیشن”سے امریکی حکام فکر مند

نیویارک(این این آئی)گزشتہ ایک دہائی کے دوران عالمی سطح پر “ڈی ڈالرائزیشن” سے امریکی حکام کو فکر لاحق ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے ہائوس فنانشل سروسز کمیٹی کو دوران بریفنگ بتایا کہ کہ ان کی تشویش میں سے ایک یہ ہے کہ امریکی ڈالر کی بین الاقوامی حیثیت… Continue 23reading عالمی سطح پر ”ڈی ڈالرائزیشن”سے امریکی حکام فکر مند

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

datetime 20  جولائی  2024

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

جدہ(این این آئی )سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 292.51 ریال جبکہ 22 قیراط کی قیمت 268.14 ریال اور 21 قیراط ایک… Continue 23reading سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

سندھ کے بعد پنجاب سے بھی تیل و گیس کی پیداوار شروع

datetime 20  جولائی  2024

سندھ کے بعد پنجاب سے بھی تیل و گیس کی پیداوار شروع

لاہور( این این آئی)پوٹھوہار ریجن میں تیل اور گیس کی پیداوار شروع کردی گئی جس سے یومیہ 550بیرل آئل اور 0.8ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس ملے گی۔تیل و گیس کی تلاش کرنے والی فرم پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے پنجاب کے علاقے پوٹھوار میں واقع ایک نئے کنویں آدھی ساتھ 8کنویں سے ہائیڈرو کاربن… Continue 23reading سندھ کے بعد پنجاب سے بھی تیل و گیس کی پیداوار شروع

Page 74 of 1818
1 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 1,818