اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی، سرمایہ کاروں کے 54 ارب روپے ڈوب گئے

datetime 27  اگست‬‮  2024

اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی، سرمایہ کاروں کے 54 ارب روپے ڈوب گئے

کراچی(این این آئی)امن وامان کی ناگفتہ بہ صورتحال، تاجروں کی ہڑتال کی کال اور رول اوور ویک کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی مندی رہی جس کے سبب 51فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں اور سرمایہ کاروں کے مزید 53ارب 99کروڑ 64لاکھ 16ہزار 479روپے ڈوب گئے۔تفصیلات کے مطابق کاروبار کا آغاز تیزی… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی، سرمایہ کاروں کے 54 ارب روپے ڈوب گئے

توانائی کے شعبے میں 45 کھرب روپے کی لیکیج کا انکشاف

datetime 27  اگست‬‮  2024

توانائی کے شعبے میں 45 کھرب روپے کی لیکیج کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی )آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی)نے توانائی کے شعبے میں موجود خرابیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کے الیکٹرک سمیت دیگر ڈسٹریبیوشن کمپنیوں سے عدم وصولی کا انکشاف کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے 45کھرب روپے کے نقصان کا باعث بننے والی خرابیوں، درجنوں حکمت عملیوں… Continue 23reading توانائی کے شعبے میں 45 کھرب روپے کی لیکیج کا انکشاف

ڈالر مزید سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان

datetime 27  اگست‬‮  2024

ڈالر مزید سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان

کراچی (این این آئی) اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت کاروبار دیکھنے میں آیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت 7 پیسے کم ہوئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے 35… Continue 23reading ڈالر مزید سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ

datetime 27  اگست‬‮  2024

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ

کراچی (این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 81 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گئی ہے۔امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 78 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب ہے۔عالمی سطح پر گیس… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ

انٹرنیٹ کی بندش سے پاکستان کو 65 ارب کا نقصان ہوا

datetime 27  اگست‬‮  2024

انٹرنیٹ کی بندش سے پاکستان کو 65 ارب کا نقصان ہوا

اسلام اّباد(این این آئی) انٹر نیٹ شٹ ڈاؤن سے 2023 میں پاکستان کی اقتصادیات کو 65 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔انٹرنیٹ کی بندش سے 8کروڑ 30لاکھ پاکستانی متاثر ہوئے جبکہ انٹر نیٹ بندش کا مجموعی دورانیہ 259گھنٹے رہا جو تازہ تر ین اعدادو شمار میں دکھائے گئے ہیں۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ… Continue 23reading انٹرنیٹ کی بندش سے پاکستان کو 65 ارب کا نقصان ہوا

دالوں، درجہ اول گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

datetime 27  اگست‬‮  2024

دالوں، درجہ اول گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

لاہور(این این آئی) ہول سیل ،پرچون سطح پر مختلف دالوں ،درجہ اول گھی کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ سفید چنے،نیا چاول اور درجہ دوم گھی کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں دال چنا (باریک)کا ڈی سی ریٹ275روپے جبکہ پرچون قیمت280روپے مقرر ہے تاہم ہول سیل مارکیٹ میں دال… Continue 23reading دالوں، درجہ اول گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار

datetime 27  اگست‬‮  2024

انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار

کراچی(این این آئی) آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرکے ستمبر میں نئے قرض پروگرام کے حصول کی کوششوں، متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی بینک سے بھی 1.5ارب ڈالر کا قرض حاصل کرنے درخواست جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔وزیرخزانہ کی جانب سے ستمبر… Continue 23reading انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار

پاکستان میں آن لائن بزنس کرنے والے ہزاروں آئی ٹی اور ای سیلرز کے اکاؤنٹس بند

datetime 27  اگست‬‮  2024

پاکستان میں آن لائن بزنس کرنے والے ہزاروں آئی ٹی اور ای سیلرز کے اکاؤنٹس بند

کراچی (این این آئی)انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے باعث آن لائن بزنس کرنے والے ہزاروں آئی ٹی اور ای سیلرز کے اکاؤنٹس بند ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں کئی ہفتوں سے جاری انٹرنیٹ بحران ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا جس کی وجہ سے نہ صرف صارفین کو پیغام رسانی میں مشکلات ہیں بلکہ… Continue 23reading پاکستان میں آن لائن بزنس کرنے والے ہزاروں آئی ٹی اور ای سیلرز کے اکاؤنٹس بند

ٹیکسٹائل خام مال کیلئے 2چینی کمپنیوں کا پاکستان میں پلانٹ لگانے کا اعلان

datetime 26  اگست‬‮  2024

ٹیکسٹائل خام مال کیلئے 2چینی کمپنیوں کا پاکستان میں پلانٹ لگانے کا اعلان

لاہور(این این آئی)نویں کلر اینڈکیم نمائش میں شریک 2 چینی کمپنیوں نے پاکستان میں پلانٹ لگانے کا اعلان کیا ہے۔نویں کلر اینڈ کیم نمائش ایکسپو سینٹرلاہور میں اختتام پذیر ہوگئی۔ رنگوں،کیمیکلز اور متعلقہ شعبوں کیلئے ہونے والی نمائش میں 300سے زائد بین الاقوامی کمپنیاں شریک ہو ئیں۔ نمائش میں شریک 2چینی کمپنیوں نے پاکستان میں… Continue 23reading ٹیکسٹائل خام مال کیلئے 2چینی کمپنیوں کا پاکستان میں پلانٹ لگانے کا اعلان

Page 75 of 1839
1 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 1,839