جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران اضافہ ہوا جس کے بعد مجموعی حجم 21 ارب دو کروڑ 26 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور 19 دسمبر کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 15 ارب 90 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

اعداد وشمار میں بتایا گیا کہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 12 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں اور مجموعی ذخائر کی مالیت 21 ارب دو کروڑ 26 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…