منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

datetime 1  جولائی  2024

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہونے کے بعد 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے کم… Continue 23reading ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

پاکستانیوں نے 10ماہ کے دوران 54 کروڑ ڈالر چائے پر خرچ کر دیئے

datetime 1  جولائی  2024

پاکستانیوں نے 10ماہ کے دوران 54 کروڑ ڈالر چائے پر خرچ کر دیئے

مکوآنہ (این این آئی)پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کے دوران چائے پر 54 کروڑ ڈالر خرچ کر دیئے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی باشندوں نے معاشی مسائل کے باوجود گزشتہ 10 ماہ میں 54 کروڑ 74 لاکھ ڈالر پتی کی درآمد پر خرچ کر ڈالے۔ جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 17 فیصد… Continue 23reading پاکستانیوں نے 10ماہ کے دوران 54 کروڑ ڈالر چائے پر خرچ کر دیئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 1  جولائی  2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کا کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 265 روپے 61 پیسے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ

datetime 29  جون‬‮  2024

آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے بجٹ میں ٹیکس چھوٹ اور رعایتیں ختم کرنے کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو سراہتے ہوئے انہیں معیشت کیلئے ضروری قرار دیا۔ آئی ایم ایف نے 10جولائی سے… Continue 23reading آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ

مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

datetime 29  جون‬‮  2024

مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی(این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کو ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی رہی جبکہ یورو اور برطانوی پائونڈ کی قیمت میں تیزی رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر5پیسے کم ہوکر280.02 روپے رہ گیا۔ جمعہ کو یورو کی قدر60پیسے بڑھ کر 296.77روپے اور… Continue 23reading مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

ملک بھر میں تین دن بینک بند رہیں گے، ترجمان اسٹیٹ بینک

datetime 29  جون‬‮  2024

ملک بھر میں تین دن بینک بند رہیں گے، ترجمان اسٹیٹ بینک

لاہور( این این آئی)ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک بھر میں تین دن بینکس بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کے مطابق ملک بھرمیں ہفتے سے پیر3 روزتک بینکس بندرہیں گے،پیرکونئے مالی سال کے پہلے روز بینکوں کا عملہ ڈیوٹی پر موجود ہوگا تاہم پبلک ڈیلنگ نہیں ہو گی ۔

برآمدات میں جعلسازی کرنے کے الزام پر 7 کمپنیوں کے خلاف مقدمات درج

datetime 28  جون‬‮  2024

برآمدات میں جعلسازی کرنے کے الزام پر 7 کمپنیوں کے خلاف مقدمات درج

اسلام آباد (این این آئی)کسٹمز انٹیلی جنس کراچی نے برآمدات میں جعلسازی میں ملوث 7 کمپنیوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔کسٹمز انٹیلی جنس کراچی نے رعایتی قیمت پر درآمدی مال منگوا کر برآمدات کرنے میں ناکام رہنے والی 7 کمپنیوں کے خلاف مقدمے درج کیے ہیں۔درج مقدمات میں کمپنیوں پر الزام ہے کہ… Continue 23reading برآمدات میں جعلسازی کرنے کے الزام پر 7 کمپنیوں کے خلاف مقدمات درج

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں تیزی اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں کمی رہی

datetime 28  جون‬‮  2024

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں تیزی اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں کمی رہی

کراچی (این این آئی)جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں تیزی اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں کمی رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 25پیسے بڑھ کر278.65روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر11پیسے کم ہوکر280.07 روپے… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں تیزی اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں کمی رہی

قومی اسمبلی،18ہزار 877 ارب روپے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ کثرت رائے سے منظور

datetime 28  جون‬‮  2024

قومی اسمبلی،18ہزار 877 ارب روپے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی نے 18ہزار 877 ارب روپے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کرتے ہوئے اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کر دیںجبکہ بجٹ کی منظوری کے دوران اپوزیشن کی جانب سے واک آئوٹ کیا گیا ، حکومتی ارکان نے ڈیسک بجاکر وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کو… Continue 23reading قومی اسمبلی،18ہزار 877 ارب روپے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ کثرت رائے سے منظور

Page 75 of 1806
1 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 1,806