ایف بی آر کا پراپرٹی کے نئے ریٹ جاری کرنے کا فیصلہ
اسلا آباد (این این آئی)ایف بی آر نے 54شہروں میں پراپرٹی کے نئے ریٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا، ایف بی آر کے ریٹ آئندہ چند روز میں جاری ہونے کا امکان ہے۔ذرائع ایف بی آر کا بتانا ہے کہ مختلف شہروں میں جائیدادوں کی قیمتوں کے ازسر نو تعین کا عمل مکمل کر لیا… Continue 23reading ایف بی آر کا پراپرٹی کے نئے ریٹ جاری کرنے کا فیصلہ