سرمایہ کاروں کا محتاط طرز عمل، گزشتہ ہفتے اسٹاک ایکس چینج میں مندی کارجحان، سرمایہ کاروں کے 92ارب 99کروڑ روپے سے زائد ڈوب گئے
کراچی(این این آئی)غیر یقینی سیاسی صورتحال پر سرمایہ کاروں کے محتاط طرز عمل سے گذشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی رہی۔ ہفتے کے چار روزہ کاروباری سیشنز میں کاروبار اتارچڑھائوکا شکار رہا۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کے پہلے دن ہی بڑی مندی سے انڈیکس کی 78ہزار پوائنٹس کی سطح گرگئی تھی لیکن ہفتے کے… Continue 23reading سرمایہ کاروں کا محتاط طرز عمل، گزشتہ ہفتے اسٹاک ایکس چینج میں مندی کارجحان، سرمایہ کاروں کے 92ارب 99کروڑ روپے سے زائد ڈوب گئے