گیس مہنگی کردی گئی
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے گیس مہنگی کردی جبکہ گھریلو صارفین، سیمنٹ اور کھاد سیکٹر کیلئے گیس کی موجودہ قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے گیس 500روپے… Continue 23reading گیس مہنگی کردی گئی