پنجاب حکومت کا اسلام آباد کے شہریوں کو بھی سستی بجلی دینے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت اسلام آباد کے شہریوں کو بھی دو مہینے کے لیے سستی بجلی دے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر اسلام آباد کی بجلی کمپنی کے ساتھ لاہور گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان کی بجلی کمپنیوں کو خطوط بھیج دیے گئے ہیں۔ سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ… Continue 23reading پنجاب حکومت کا اسلام آباد کے شہریوں کو بھی سستی بجلی دینے کا فیصلہ