منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت کا انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے تاجروں کوجرمانے اور قید کی سزا دینے کا فیصلہ

datetime 13  جون‬‮  2024

حکومت کا انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے تاجروں کوجرمانے اور قید کی سزا دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ نہ ہونیوالے تاجروں اور ٹیکس دہندگان کے بارے میں ایف بی آرکو معلومات فراہم نہ کرنے والے بینک افسران کو جرمانے ا ورایک سال تک کی قید کی سزا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکس دہندگان کے بارے میں معلومات کی عدم… Continue 23reading حکومت کا انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے تاجروں کوجرمانے اور قید کی سزا دینے کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سو نے کی قیمت میں کمی آگئی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 13  جون‬‮  2024

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سو نے کی قیمت میں کمی آگئی

کراچی (این این آئی) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سو نے کی قیمت میں کمی آگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا1200روپے سستاہوکر2لاکھ40ہزار700روپے رہ گیا اور دس گرام سونے کی قیمت1029روپے گھٹ کر 2لاکھ6ہزار361روپے رہاتاہم فی اونس سونا2ڈالر کے اضافے سے2315ڈالر… Continue 23reading ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سو نے کی قیمت میں کمی آگئی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 60لاکھ ڈالر کی کمی

datetime 13  جون‬‮  2024

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 60لاکھ ڈالر کی کمی

اسلام آباد (این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو گئے، سٹیٹ بینک نے نئے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔سٹیٹ بینک کے مطابق 7جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں زر مبادلہ کے ذخائر 9ارب 10کروڑ 33لاکھ ڈالر رہے۔ سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ 7جون کو ختم ہونیوالے ہفتے میں زر مبادلہ کے… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 60لاکھ ڈالر کی کمی

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 13  جون‬‮  2024

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے کم ہو کر 278 روپے 59 پیسے ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو کر 280. روپے 25 پیسے… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

پنجاب حکومت نے 5,446 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا ،تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

datetime 13  جون‬‮  2024

پنجاب حکومت نے 5,446 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا ،تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں آئندہ مالی سال 2024-25کے لئے 5,446 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا ،کل آمدن کا تخمینہ 4,643 ارب 40 کروڑ روپے لگایا گیا ہے، صوبے کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت وفاق… Continue 23reading پنجاب حکومت نے 5,446 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا ،تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئی

datetime 13  جون‬‮  2024

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئی

کراچی (این این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت ایک بار پھر مزید بڑھ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کے اضافے سے 2315ڈالر کی سطح پر آ گئی۔اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی جمعرات کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئی

لیٹ فائلرز کی ایک نئی کیٹیگری متعارف کرادی گئی

datetime 13  جون‬‮  2024

لیٹ فائلرز کی ایک نئی کیٹیگری متعارف کرادی گئی

لاہور( این این آئی) وفاقی حکومت نے فنانس بل 2024 کے تحت انکم ٹیکس قانون میں لیٹ فائلرز کی ایک نئی کیٹیگری متعارف کرادی ۔اس سے قبل انکم ٹیکس دہندگان کو فائلرز اور نان فائلرزکی دو کیٹیگریز میں رکھا گیا تھا تاہم اب لیٹ فائلر کی ایک نئی کیٹیگری متعارف کرائی گئی ہے جو انکم… Continue 23reading لیٹ فائلرز کی ایک نئی کیٹیگری متعارف کرادی گئی

وفاقی بجٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے 593ارب روپے مختص کیے جانے کی تجویز

datetime 13  جون‬‮  2024

وفاقی بجٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے 593ارب روپے مختص کیے جانے کی تجویز

اسلا م آباد(این این آئی)آئندہ مالی سال 2024-25 کے وفاقی بجٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے 593ارب روپے مختص کیے جانے کی تجویز ہے۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بتایا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے مختص رقم میں 27فیصد… Continue 23reading وفاقی بجٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے 593ارب روپے مختص کیے جانے کی تجویز

بجٹ آئی ایم ایف تجاویز کے مطابق بنایا ہے، وزیر خزانہ

datetime 13  جون‬‮  2024

بجٹ آئی ایم ایف تجاویز کے مطابق بنایا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجٹ آئی ایم ایف کی تجاویز کے مطابق بنایا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ 12ہزار 970 ارب روپے ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرلیں گے، نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے سب کو فائلر بنائیں گے۔ وزیر خزانہ… Continue 23reading بجٹ آئی ایم ایف تجاویز کے مطابق بنایا ہے، وزیر خزانہ

Page 81 of 1806
1 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 1,806