منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان اسٹاک مارکیٹ منگل کو کاروباری اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا شکارہو گئی

datetime 25  جون‬‮  2024

پاکستان اسٹاک مارکیٹ منگل کو کاروباری اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا شکارہو گئی

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ منگل کو کاروباری اتار چڑھا کے بعد مندی کا شکارہو گئی کاروباری کے دوران مارکیٹ 78ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بحال ہو گئی تھی مگر کاروبار کے اختتام تک انڈیکس 77900پوائنٹس کی سطح پر واپس آگیا ۔سرمایہ کاروں کو 31ارب روپے سے زاید کا خسارہ برداشت کرنا پڑا… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ منگل کو کاروباری اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا شکارہو گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی

datetime 25  جون‬‮  2024

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں15پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قدر 278.70روپے سے کم ہو کر278.55روپے ہو گئی اسی… Continue 23reading انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی

سونا سستا ہو گیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 25  جون‬‮  2024

سونا سستا ہو گیا

کراچی (این این آئی)ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہو گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی کمی واقع ہوئی اوردس گرام سونے کی… Continue 23reading سونا سستا ہو گیا

شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے متجاوز، لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو، جینا محال

datetime 24  جون‬‮  2024

شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے متجاوز، لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو، جینا محال

لاہور ( این این آئی) شدید گرمی میں بھی ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بجلی کا شارٹ فال 6ہزار 419میگاواٹ تک پہنچ گیا ۔ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 25ہزار 500میگاواٹ ہے اور بجلی کی پیداوار 19ہزار 81میگاواٹ ہے، پن بجلی ذرائع سے 6ہزار 95میگا واٹ بجلی پیدا ہو… Continue 23reading شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے متجاوز، لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو، جینا محال

ڈالر کی اونچی اڑان، روپے کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 24  جون‬‮  2024

ڈالر کی اونچی اڑان، روپے کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی (این این آئی) انٹر بینک میں روپے کے مقابے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں10پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قدر278.60روپے سے… Continue 23reading ڈالر کی اونچی اڑان، روپے کو پیچھے چھوڑ دیا

سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا تیز ترین سولر پینل متعارف

سولر پینلز کی قیمتیں
سولر پینلز کی قیمتیں
datetime 24  جون‬‮  2024

سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا تیز ترین سولر پینل متعارف

لندن(این این آئی)رہائشی سائز کے شمسی پینل نے سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ایک اسٹاٹ اپ کمپنی آکسفورڈ پی وی نے جدید جنریشن کے ٹینڈم سولر سیل متعارف کرائے ہیں جو پیروسکائٹ نامی معجزاتی مواد کا استعمال کرتے ہیں تاکہ سیلیکون… Continue 23reading سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا تیز ترین سولر پینل متعارف

ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا

datetime 24  جون‬‮  2024

ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمتا 2 لاکھ 42 ہزار روپے ہو گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کا اضافہ ہوا جس سے دس گرام سونے کی… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا

بجٹ کے بعد ہونڈا سی ڈی 70 اور سی جی 125 کی تازہ قیمت سامنے آ گئی

datetime 23  جون‬‮  2024

بجٹ کے بعد ہونڈا سی ڈی 70 اور سی جی 125 کی تازہ قیمت سامنے آ گئی

اسلام آباد (نیوزڈ یسک) مہنگائی اور ڈالر کے اتار چڑھاؤ کی وجہ سے غریب کی سواری بھی مہنگی ہو گئی، بجٹ کے بعد اب سی ڈی 70 اور سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ہونڈا کمپنی کی دو موٹرسائیکلز سی ڈی 70 اور سی جی 125 کا شمار پاکستان… Continue 23reading بجٹ کے بعد ہونڈا سی ڈی 70 اور سی جی 125 کی تازہ قیمت سامنے آ گئی

سیمنٹ کی فی بوری قیمت مزید کم از کم 50 روپے بڑھنے کا امکان

datetime 22  جون‬‮  2024

سیمنٹ کی فی بوری قیمت مزید کم از کم 50 روپے بڑھنے کا امکان

کراچی (این این آئی)سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، سیمنٹ کی فی بوری قیمت مزید کم از کم 50 روپے بڑھنے کا امکان ہے۔ادارہ برائے شماریات کی سیمنٹ کی قیمتوں سے متعلق تازہ اعداد وشمارکے مطابق گوجرانوالہ میں سیمنٹ کی بوری سب سے مہنگی ہو گئی، قیمت 1340 روپے تک پہنچ گئی،ایک سال میں… Continue 23reading سیمنٹ کی فی بوری قیمت مزید کم از کم 50 روپے بڑھنے کا امکان

Page 77 of 1806
1 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 1,806