پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان اسٹیل کے پلانٹ سے مشینری کے پرزہ جات چوری

datetime 24  دسمبر‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹیل کے پلانٹ سے مشینری اور پرزہ جات کی چوری کا سلسلہ شدت اختیار کرنے لگا ۔تفصیلات کے مطابق 3ہزار 600 کلو گرام مشینری کے پرزہ جات پاکستان اسٹیل کے پلانٹ سے چوری کیے گئے۔اسٹیل ٹاؤن پولیس نے چوری شدہ اسکریپ اور پرزہ جات لے جانے والے ڈمپر کو قبضے میں لے کر ملوث ڈرائیور سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…