ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اٹک ڈسٹرکٹ کے اخلاص بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 16  جولائی  2024

اٹک ڈسٹرکٹ کے اخلاص بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(این این آئی) اٹک آئل کمپنی کی ذیلی کمپنی پاکستان آئل فیلڈ نے اٹک ڈسٹرکٹ کے اخلاص بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ایس ایکس کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پی او ایل نے جھنڈیل 3 اخلاص بلاک میں 12اکتوبر کو کنویں… Continue 23reading اٹک ڈسٹرکٹ کے اخلاص بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

لیسکو نے بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم کر دی

datetime 16  جولائی  2024

لیسکو نے بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم کر دی

لاہور( این این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے سولر کی بجلی فروخت کرنے والی کمپنیوں کو منتقلی کیلئے استعمال ہونے والے بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم کر دی۔ڈائریکٹر کسٹمر سروسز نے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پندرہ اکتوبر بائی ڈائریکشنل گرین میٹر نصب کرنے کی اجازت دیدی… Continue 23reading لیسکو نے بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم کر دی

مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی کے بعد پٹرول بم بھی گرا دیا گیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 16  جولائی  2024

مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی کے بعد پٹرول بم بھی گرا دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی) مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی کے بعد پٹرول بم بھی گرا دیا گیا ۔حکومت نے پٹرول 9روپے 99پیسے اور ڈیزل 6روپے 18پیسے فی لٹر مہنگا کر دیا ہے۔ حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھا دیں۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری… Continue 23reading مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی کے بعد پٹرول بم بھی گرا دیا گیا

ایل پی جی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ ملانے کیخلاف اوگرا کا نوٹس، کارروائی کا فیصلہ

datetime 15  جولائی  2024

ایل پی جی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ ملانے کیخلاف اوگرا کا نوٹس، کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) اوگرا نے غیر قانونی ڈی کنٹرز کی جانب سے ایل پی جی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ2ملانے کے معاملے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اوگرا نے غیر قانونی ڈی کنٹرز کی جانب سے ایل پی جی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ2ملانے کے… Continue 23reading ایل پی جی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ ملانے کیخلاف اوگرا کا نوٹس، کارروائی کا فیصلہ

مثبت معاشی اشاریوں کے باعث ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا ہوگیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 15  جولائی  2024

مثبت معاشی اشاریوں کے باعث ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا ہوگیا

کراچی (این این آئی) مثبت معاشی اشاریوں، آئی ایم ایف سے 7ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر اسٹاف لیول معاہدے کے بعد ملٹی و بائی لیٹرل فنڈز کے اجرا کا راستہ بھی ہموار ہونے جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔سابق امریکی صدر پر حملے، خام تیل… Continue 23reading مثبت معاشی اشاریوں کے باعث ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا ہوگیا

بجٹ کے اثرات تعمیراتی مٹیریل پر بھی پڑ گئے، سیمنٹ، اینٹ اور سریا مہنگا

datetime 15  جولائی  2024

بجٹ کے اثرات تعمیراتی مٹیریل پر بھی پڑ گئے، سیمنٹ، اینٹ اور سریا مہنگا

مکوآنہ (این این آئی)نئے بجٹ کے بعد تعمیراتی مٹیریل بھی مہنگا ہوگیا، پنجاب حکومت نے سرکاری سطح پر تعمیراتی مٹیریل کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیانوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں سیمنٹ کے فی بیگ کی سرکاری قیمت 1360 روپے مقرر کر دی گئی، لاہور میں وائٹ سیمنٹ کی سرکاری قیمت 1960 روپے ہوگئی۔… Continue 23reading بجٹ کے اثرات تعمیراتی مٹیریل پر بھی پڑ گئے، سیمنٹ، اینٹ اور سریا مہنگا

سولر پینلز، لیتھیم بیٹری اور انورٹر کی قیمتیں کم ہوگئیں

datetime 14  جولائی  2024

سولر پینلز، لیتھیم بیٹری اور انورٹر کی قیمتیں کم ہوگئیں

لاہور( این این آئی)سولر پینلز، لیتھیم بیٹری اور انورٹر کی قیمتیں کم ہوگئیںسولر پینلز ایسوسی ایشن کے عہدیداروںکے مطابق سولر پینلز کی فی واٹ قیمت کم ہو کر 35 روپے ہوگئی۔لیتھیم بیٹری کی قیمت بھی عالمی سطح پر ایک ماہ میں 10 فیصد کم ہوئی ہے ۔عہدیداروں کے مطابق انورٹر پر کوئی ٹیکس نہیں لگا،… Continue 23reading سولر پینلز، لیتھیم بیٹری اور انورٹر کی قیمتیں کم ہوگئیں

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کا اسٹاف لیول معاہدہ طے

datetime 13  جولائی  2024

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کا اسٹاف لیول معاہدہ طے

واشنگٹن (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا۔ قرض پروگرام کی مالیت 7 ارب ڈالرز ہے جب کہ اس کا دورانیہ 37 ماہ ہوگا۔اسٹاف سطح کے طے پانے والے معاہدے کی آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری لی… Continue 23reading آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کا اسٹاف لیول معاہدہ طے

  غریب گھرانوں کو مفت سولر پینل دینے کا اعلان

datetime 13  جولائی  2024

  غریب گھرانوں کو مفت سولر پینل دینے کا اعلان

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے غریب گھرانوں کو مفت سولر پینل دینے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے غریب گھرانوں کو مفت سولرپینل دینے کا منصوبہ تیار کرتے ہوئے عملدرآمد کیلئے غور وخوض شروع کردیا ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کے مطابق صوبے میں ایک لاکھ سولر… Continue 23reading   غریب گھرانوں کو مفت سولر پینل دینے کا اعلان

Page 77 of 1818
1 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 1,818