منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

عام تعطیل کا اعلان

datetime 18  دسمبر‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے 25 دسمبر یوم قائد اعظم اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل جبکہ مسیحی برادری کے لیے 26 دسمبر 2025 کو بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔سندھ حکومت نے 25 دسمبر یوم قائد اعظم اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

26 دسمبر کو مسیحی ملازمین کے لیے بھی جزوی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ تعطیل تمام سرکاری، نیم سرکاری اور خودمختار اداروں، کارپوریشنز اور لوکل کونسلز پر لاگو ہوگی جو حکومت سندھ کے زیر انتظام ہیں، تاہم ضروری خدمات سے وابستہ عملہ اس میں شامل نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…