پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز میں پھر ایک بار خلل پیدا ہوگیا

datetime 10  اگست‬‮  2024

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز میں پھر ایک بار خلل پیدا ہوگیا

کراچی(این این آئی)ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز میں پھر ایک بار خلل پیدا ہوگیا ہے، موبائل ایپس آئے روز متاثر ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے، یہاں تک کہ ڈائون لوڈنگ سپیڈ بھی انتہائی سست روی کا شکار ہوگئی ہے۔ قبل ازیں، 31 جولائی کو بھی ملک بھر میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی… Continue 23reading ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز میں پھر ایک بار خلل پیدا ہوگیا

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے برقرار

datetime 10  اگست‬‮  2024

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے برقرار

کراچی (این این آئی) ملک میں ہفتہ کو سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے برقرار ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے برقرار ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق… Continue 23reading ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے برقرار

سولر پینلز کی قیمتوں میں حیران کن کمی

datetime 10  اگست‬‮  2024

سولر پینلز کی قیمتوں میں حیران کن کمی

کراچی (این این آئی)ملک میں سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں۔کراچی کے ڈیلرز کے مطابق فی واٹ سولر پینلز ریٹ 30 سے 32 روپے کی سطح تک گر گئے ہیں۔ڈیلرز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں لیتھیم بیٹری کے ریٹ ایک سال میں 50 فیصد گرے ہیں، پاکستانی امپورٹرز ریٹ… Continue 23reading سولر پینلز کی قیمتوں میں حیران کن کمی

آٹے کی قیمتوں میں مزید کمی،نوٹیفکیشن جاری

datetime 10  اگست‬‮  2024

آٹے کی قیمتوں میں مزید کمی،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر آٹے کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی گئی۔وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا کہ آٹے کے 10 اور 20 کلوگرام تھیلوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ پنجاب بھر میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔صوبائی وزیر خوراک… Continue 23reading آٹے کی قیمتوں میں مزید کمی،نوٹیفکیشن جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

datetime 9  اگست‬‮  2024

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکا بھاؤ ایک ہزار روپے اضافے سے 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے سے 2 لاکھ 19 ہزار 907… Continue 23reading ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 9  اگست‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاو 278 روپے 55 پیسے ہے جبکہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاو 278 روپے 69 پیسے تھا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاو آج 14… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

پاک سوزوکی کیجانب سے پلانٹ احتجاجاً بند کر دیا، وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 9  اگست‬‮  2024

پاک سوزوکی کیجانب سے پلانٹ احتجاجاً بند کر دیا، وجہ بھی سامنے آ گئی

کراچی (این این آئی)پاک سوزوکی موٹرز نے گاڑیوں کے پارٹس کی بندرگاہ پر ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ تک کلیئر نہ کیے جانے پر احتجاجا پلانٹ بند کر دیا۔پاک سوزوکی موٹر کے مطابق اربوں روپے کے ڈیمرج اور ڈی ٹنشن چارجز کی ادائیگی کے باوجود سی کے ڈی(آٹو پارٹس) کی بندرگاہ سے کلیئرنس نہیں کی… Continue 23reading پاک سوزوکی کیجانب سے پلانٹ احتجاجاً بند کر دیا، وجہ بھی سامنے آ گئی

پاکستان کا کل قرض 67500ارب روپے تک ہوگیا ہے،14سالوں میں ملکی قرض میں 61ہزار 4سوارب کا اضافہ

datetime 9  اگست‬‮  2024

پاکستان کا کل قرض 67500ارب روپے تک ہوگیا ہے،14سالوں میں ملکی قرض میں 61ہزار 4سوارب کا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کا کل قرض 67500ارب روپے تک ہوگیا ہے،14سالوں میں ملکی قرض میں 61ہزار 4سوارب کا اضافہ ہواہے، ملک میں 15ارب 64کروڑ 90لاکھ روپے کے نوٹ گردش کررہے ہیں۔سینیٹ کااجلاس ڈپٹی چیئرمین سیدال خان کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہائوس میں ہوں۔وزارت خزانہ کی طرف سے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ پاکستان… Continue 23reading پاکستان کا کل قرض 67500ارب روپے تک ہوگیا ہے،14سالوں میں ملکی قرض میں 61ہزار 4سوارب کا اضافہ

بٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 9  اگست‬‮  2024

بٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ

ماسکو(این این آئی)معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر 61,128 ڈالر تک پہنچ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ Binance پلیٹ فارم ٹریڈنگ ڈیٹا کے مطابق جمعہ کو ٹریڈنگ سیشن کے دوران بٹ کوائن کی قمیت 10.3 فیصد اضافے کے ساتھ 61,128 ہو گئی۔

Page 86 of 1840
1 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 1,840