جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

چینی کمپنیوں کی کراچی میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

چینی کمپنیوں کی کراچی میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

کراچی (این این آئی)کراچی کیلیے بڑی خوشخبری، بارہ چینی کمپنیوں نے سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کردی۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے چیئرمین چائنا بیلٹ اینڈ روڈ گروپ مسٹر وین زیائو کی قیادت میں ملنے والے چینی سرمایہ کاروں کے وفد کو کراچی میں سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ ملاقات میں… Continue 23reading چینی کمپنیوں کی کراچی میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہو رمیں سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، پیاز اور ٹماٹر کے نرخوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔سرکاری ریٹ لسٹ میں پیاز کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد پیاز کے سرکاری نرخ 145 روپے کلو ہوگئے جبکہ مارکیٹ میں پیاز… Continue 23reading سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کردی گئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کردی گئی

لاہور( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 1.5 فیصد تک کمی کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور، سید موسی رضا نے متعلقہ حکام کو کرایوں میں کمی پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی۔ڈپٹی کمشنر لاہور کے مطابق پیٹرولیم… Continue 23reading پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کردی گئی

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی (این این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 6ڈالر کی کمی آ گئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2647ڈالر ہو گئی۔ دوسری جانب پاکستان میں 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

ملک میں مہنگائی کی شرح چار سال کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

ملک میں مہنگائی کی شرح چار سال کی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 44 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ، ستمبر 2024 میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) 6.9 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ستمبر میں مہنگائی وزارت خزانہ کی توقعات سے… Continue 23reading ملک میں مہنگائی کی شرح چار سال کی کم ترین سطح پر آگئی

موٹروے اور ہائی ویز پر ٹول ٹیکسوں میں اضافے کا نفاذ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

موٹروے اور ہائی ویز پر ٹول ٹیکسوں میں اضافے کا نفاذ

لاہور( این این آئی)نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کی جانب سے ہائی ویز اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا نفاذ کر دیاگیا۔جس کے تحت 25-2024 کے آخر تک 102 ارب روپے کے ریونیو کا ہدف حاصل کیا جا سکے گا جبکہ 24-2023 میں 64 ارب روپے کے محصولات کی وصولی ہوئی۔لاہور عبدالحکیم موٹروے… Continue 23reading موٹروے اور ہائی ویز پر ٹول ٹیکسوں میں اضافے کا نفاذ

انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی زیر صدارت اجلاس میں انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں 14 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے۔انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹی فکیشن… Continue 23reading انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی

ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے مطابق سال 2024کے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں 86فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا۔30ستمبر تک 36لاکھ 48ہزار 216افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے،ٹیکس گوشواروں کے ساتھ ریکارڈ 95ارب 70کروڑ روپے سے زائد ٹیکس بھی جمع ہوا۔ایف بی آر کے مطابق گزشتہ سال کی اسی مدت کے… Continue 23reading ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم

گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع بارے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،ایف بی آر کی تردید

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع بارے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،ایف بی آر کی تردید

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر (نے انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی تردید کی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیاکہ مالی سال 2024کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جا رہی۔ایف بی آر نے کہاکہ گوشوارے جمع کرانے کی… Continue 23reading گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع بارے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،ایف بی آر کی تردید

1 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 1,878