جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

پاسپورٹ پرنٹنگ بحران ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا

datetime 27  جولائی  2024

پاسپورٹ پرنٹنگ بحران ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا

اسلام آباد(این این آئی)سیاہی کا ذخیرہ ختم ہونے سے پاسپورٹ پرنٹنگ بحران پھر شدت اختیار کرگیا ،ڈی جی پاسپورٹ نے کسٹمز حکام کوسیاہی کی کھیپ فوری کلیئر کرنے کیلئے تعاون کی درخواست کردی۔ذرائع کے مطابق لیمی نیشن پیپر کی کمی کے بعد سیاہی کا ذخیرہ ختم ہونے سے پاسپورٹ پرنٹنگ بحران ایک بار پھر شدت… Continue 23reading پاسپورٹ پرنٹنگ بحران ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا

بے یقینی کی صورت حال ،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا تسلسل جاری

datetime 27  جولائی  2024

بے یقینی کی صورت حال ،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا تسلسل جاری

کراچی (این این آئی)ملک میں سیاسی بے یقینی ،اسلام آباد میںدھرناسے معاشی بدتری کے خدشات پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ جمعہ کو بھی مندی کی لپیٹ میں رہی اور کے ایس ای100انڈیکس900سے زاید پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھر79ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد گنوا بیٹھی اور 78400پوائنٹس کی پست سطح پر… Continue 23reading بے یقینی کی صورت حال ،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا تسلسل جاری

شیر فروشوں نے کھلے دودھ ،دہی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

datetime 26  جولائی  2024

شیر فروشوں نے کھلے دودھ ،دہی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

لاہور( این این آئی)ٹیٹرا پیک کمپنیوں کے بعد شیر فروشوں نے بھی کھلے دودھ اور دہی کی قیمتوںمیں بڑا اضافہ کر دیا ۔ صوبائی دارالحکومت میں شیر فروشوں نے فی لیٹر دودھ کی قیمت میں 20روپے اضافہ کر دیا جس سے اس کی قیمت200روپے جبکہ فی گڑوی کی قیمت 20روپے اضافے سے220روپے جبکہ دہی کی… Continue 23reading شیر فروشوں نے کھلے دودھ ،دہی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی

datetime 26  جولائی  2024

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔اے ڈی بی حکام نے بتایا کہ رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور ان کی امداد کیلییخرچ کی جائے گی۔حکام کے مطابق سندھ ایمرجنسی ہاسنگ پروجیکٹ منصوبے کے لیے رقم کا استعمال ہوگا،… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی

انٹربینک میں ڈالرمزیدسستا ہو گیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 26  جولائی  2024

انٹربینک میں ڈالرمزیدسستا ہو گیا

کراچی(این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چین اور سعودی عرب کی پاکستان کے 9ارب ڈالر کے قرض رول اوور کیے جانے اور حکومت کی چینی بینکوں سے 15ارب ڈالر کے قرضوں کی موخر ادائیگیوں کی… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالرمزیدسستا ہو گیا

کم ٹیکس ظاہر کرنے اور جھوٹے ریٹرن فائنل کرنے پر سزا اور جرمانہ ہوگا،ترمیمی ایکٹ جاری

datetime 26  جولائی  2024

کم ٹیکس ظاہر کرنے اور جھوٹے ریٹرن فائنل کرنے پر سزا اور جرمانہ ہوگا،ترمیمی ایکٹ جاری

اسلام آبا د(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ جاری کردیا جس کے مطابق ترمیمی سیلز ایکٹ کے تحت ٹیکس فراڈ کی تحقیقات اور اس سے نمٹنے کیلئے ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ ان لینڈ ریونیو قائم کیا گیاہے۔ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ کے مطابق جان بوجھ کر کم… Continue 23reading کم ٹیکس ظاہر کرنے اور جھوٹے ریٹرن فائنل کرنے پر سزا اور جرمانہ ہوگا،ترمیمی ایکٹ جاری

عوام موبائل ڈیوائس خریدتے وقت محتاط رہیں!پی ٹی اے نے اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 26  جولائی  2024

عوام موبائل ڈیوائس خریدتے وقت محتاط رہیں!پی ٹی اے نے اہم ہدایات جاری کر دیں

کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے صارفین کے لیے انتباہ جاری کیا ہے کہ وہ مارکیٹ سے موبائل فون خریدتے وقت ہوشیار رہیں۔پی ٹی اے نے کلونڈ یا ڈپلیکیٹ موبائل ڈیوائسزسے ہوشیار رہنے کی ہدایت کی ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں پی ٹی اے نے واضح کیا ہے کہ… Continue 23reading عوام موبائل ڈیوائس خریدتے وقت محتاط رہیں!پی ٹی اے نے اہم ہدایات جاری کر دیں

سونا پھر مہنگا ہو گیا

datetime 26  جولائی  2024

سونا پھر مہنگا ہو گیا

کراچی (این این آئی)ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے بڑھ گئی ہے۔اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15ہزار621 روپے ہوگئی ہے۔سونے کا بھاؤ عالمی بازار میں… Continue 23reading سونا پھر مہنگا ہو گیا

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

datetime 26  جولائی  2024

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

اسلام آباد(این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 19جولائی کو ختم ہوئے ہفتے میں 36.81کروڑ ڈالر کم ہوئے اس کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 19جولائی تک 14ارب 33کروڑ ڈالر… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

Page 96 of 1843
1 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 1,843