اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

سونا پھر مہنگا ہو گیا

datetime 26  جولائی  2024

سونا پھر مہنگا ہو گیا

کراچی (این این آئی)ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے بڑھ گئی ہے۔اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15ہزار621 روپے ہوگئی ہے۔سونے کا بھاؤ عالمی بازار میں… Continue 23reading سونا پھر مہنگا ہو گیا

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

datetime 26  جولائی  2024

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

اسلام آباد(این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 19جولائی کو ختم ہوئے ہفتے میں 36.81کروڑ ڈالر کم ہوئے اس کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 19جولائی تک 14ارب 33کروڑ ڈالر… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

خوشخبری، بجلی کی قیمت میں کمی ہونے کا امکان

datetime 25  جولائی  2024

خوشخبری، بجلی کی قیمت میں کمی ہونے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)دریائی پانی میں اضافہ ہونے کے بعد اب بجلی فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے ۔دستاویزات کے مطابق جون 2024میں پانی سے بجلی کی مجموعی پیداوارمیں 4.17فیصد اضافہ ہواجس کی وجہ سے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ میں 70پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے جس سے بجلی صارفین کو 9ارب روپے سے… Continue 23reading خوشخبری، بجلی کی قیمت میں کمی ہونے کا امکان

سونا سستا ہوگیا

datetime 25  جولائی  2024

سونا سستا ہوگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں2ہزار روپے سے زاید کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں2300روپے کی نمایاں کمی سے فی اونس سونا 2لاکھ50ہزار500روپے کا ہو گیا اسی طرح 1972روپے کی کمی سے دس گرام… Continue 23reading سونا سستا ہوگیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 25  جولائی  2024

روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں جمعرات کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز انٹر بینک میں17پیسے کی کمی سے ڈالر کی قدر278.55روپے سے کم ہو کر278.38روپے ہو گئی جبکہ5پیسے کی کمی سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر279.75روپے… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے’آئی ایم ایف

datetime 25  جولائی  2024

پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے’آئی ایم ایف

آباد (این این آئی) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے۔ برآمدات بڑھانے کیلئے مقامی صنعت کی پیداوار میں مزید ویلیو ایڈیشن کی ضرورت ہے،جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا ہو گا۔ عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے اپنی رپورٹ میں… Continue 23reading پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے’آئی ایم ایف

سوزوکی موٹر کارپوریشن کاآلٹو ہیچ بیک گاڑی بارے بڑا فیصلہ

datetime 25  جولائی  2024

سوزوکی موٹر کارپوریشن کاآلٹو ہیچ بیک گاڑی بارے بڑا فیصلہ

لاہور( این این آئی)سوزوکی موٹر کارپوریشن نے آلٹو ہیچ بیک گاڑی کا وزن 15فیصد تک کم کرنے کا ارادہ کر لیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوزوکی موٹر کارپوریشن اگلے 10سال کے عرصے میں آلٹو گاڑی کا وزن 15فیصد کم کر دے گی جس کا مقصد گاڑی کی توانائی کے استعمال… Continue 23reading سوزوکی موٹر کارپوریشن کاآلٹو ہیچ بیک گاڑی بارے بڑا فیصلہ

پنجاب نے دیگر صوبوں میں مرغی لے جانے پر پابندی عائد کر دی

datetime 25  جولائی  2024

پنجاب نے دیگر صوبوں میں مرغی لے جانے پر پابندی عائد کر دی

لاہور(این این آئی)پنجاب نے بلوچستان سمیت دیگر صوبوں میں مرغی لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔مرغی کی سپلائی بند ہونے سے کوئٹہ میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور شہر میں مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 720روپے تک پہنچ گئی۔بلوچستان پولٹری تاجر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اگر دو… Continue 23reading پنجاب نے دیگر صوبوں میں مرغی لے جانے پر پابندی عائد کر دی

فی یونٹ بجلی کی قیمت بڑھنے کا امکان

datetime 25  جولائی  2024

فی یونٹ بجلی کی قیمت بڑھنے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے اضافے کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست دائر کردی۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 2 روپے 63 پیسے اضافے کا امکان ہے، اس حوالے سے سینٹرل… Continue 23reading فی یونٹ بجلی کی قیمت بڑھنے کا امکان

Page 98 of 1844
1 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 1,844