ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

datetime 30  جولائی  2025

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی (این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے شرح سود… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

یکم اگست سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

datetime 30  جولائی  2025

یکم اگست سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی) یکم اگست سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کے نرخ میں 9.07 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 3.73 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی وجہ بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کو بتایا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ ایک… Continue 23reading یکم اگست سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

ٹرمپ کی بھارت کو دھمکی

datetime 30  جولائی  2025

ٹرمپ کی بھارت کو دھمکی

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ بھارت نے اگر تجارتی معاہدہ نہ کیا تو اس پر 25 فیصد ٹیکس لگائیں گے۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ابھی تک امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی معاہدہ طے… Continue 23reading ٹرمپ کی بھارت کو دھمکی

میرے لیے علیزے شاہ زیرو ہے، روبینہ اشرف کا تبصرہ وائرل

datetime 30  جولائی  2025

میرے لیے علیزے شاہ زیرو ہے، روبینہ اشرف کا تبصرہ وائرل

کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کا علیزے شاہ سے متعلق منفی تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔اداکارہ علیزے شاہ ان دنوں انڈسٹری میں اپنے ساتھ ہونے والی بدسلوکی اور سازشوں کے خلاف آواز بلند کرنے کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ اس تناظر میں سوشل میڈیا پر سینئر… Continue 23reading میرے لیے علیزے شاہ زیرو ہے، روبینہ اشرف کا تبصرہ وائرل

لاہور؛ آن لائن ٹیکسی سروس ایپ کے ذریعے لوٹ مار کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب

datetime 30  جولائی  2025

لاہور؛ آن لائن ٹیکسی سروس ایپ کے ذریعے لوٹ مار کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب

لاہور( این این آئی)لاہور میں آن لائن ٹیکسی سروس ایپ کے ذریعے لوٹ مار کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔پولیس نے آن لائن ایپ سے لوٹ مار میں ملوث گروپ کے چار ارکان کو گرفتارکرلیا،سوفٹ ویر آپریٹرہی نیٹ ورک کا ماسٹرمائنڈ نکلا،گرفتار ملزمان میں فرحان،کاشف،فیصل اور ولید شامل ہیںجن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا… Continue 23reading لاہور؛ آن لائن ٹیکسی سروس ایپ کے ذریعے لوٹ مار کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 30  جولائی  2025

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی تیزی کا رجحان رہا ، انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ بدھ کو اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، کاروبار شروع ہوتے ہی 100 انڈیکس میں 604 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 30  جولائی  2025

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد(این این آئی) یکم اگست سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کے نرخ میں 9.07 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 3.73 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی وجہ بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کو بتایا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ ایک… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی

مالی فراڈ کے واقعات، ملک بھر کے کال سینٹرز کیلئے لائسنس لازمی قرار دینے کا فیصلہ

datetime 29  جولائی  2025

مالی فراڈ کے واقعات، ملک بھر کے کال سینٹرز کیلئے لائسنس لازمی قرار دینے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)مالی فراڈ کے بڑھتے واقعات کو روکنے کے لیے حکومت نے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے، این سی سی آئی اے کے آپریشن گرے کا دائرہ صوبوں تک پھیلایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اس ضمن میں ملک بھر کے کال سینٹرز کو قانون کے دائرے میں لایا جائے گا، کال سینٹر… Continue 23reading مالی فراڈ کے واقعات، ملک بھر کے کال سینٹرز کیلئے لائسنس لازمی قرار دینے کا فیصلہ

بٹگرام،گدھے کا گوشت فروخت کرنیوالے 2 افراد گرفتار

datetime 29  جولائی  2025

بٹگرام،گدھے کا گوشت فروخت کرنیوالے 2 افراد گرفتار

بٹگرام(این این آئی)بٹگرام کے علاقے کوزہ بانڈہ میں محکمہ خوراک نے کارروائی کرتے ہوئے گدھے کو ذبح کرکے گوشت فروخت کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔بٹگرام پولیس کے مطابق برآمد کیے گئے گوشت کے نمونے تجزیے کے لیے لیبارٹری بھیج دیے گئے ہیں۔ ملزمان کا موقف ہے کہ گدھے کا گوشت غیر ملکیوں… Continue 23reading بٹگرام،گدھے کا گوشت فروخت کرنیوالے 2 افراد گرفتار

1 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 2,060