لاکھوں کروڑ پتی چینی باشندے اربوں ڈالر سے محروم
بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی کرنسی یوآن کی قدر میں مسلسل تین روز تک کمی کے سرکاری فیصلے سے لاکھوں کروڑ پتی چینی باشندے اربوں ڈالر سے محروم ہو گئے۔ چین میں قریب چار ملین گھرانے ایسے ہیں جن کی نجی دولت کم از کم بھی ایک ملین ڈالر کے برابر ہے۔ کمیونسٹ نظام حکومت والے چین کے اقتصادی… Continue 23reading لاکھوں کروڑ پتی چینی باشندے اربوں ڈالر سے محروم











































