پاکستانی برآمد کنندگان کیلئے بڑی خوشخبری،اقوام متحدہ نے منظوری دیدی
نیویارک (نیوزڈیسک)اقوام متحدہ نے پاکستان کے بین الاقوامی ٹی آئی آر کنونشن میں شمولیت کی منظوری دےدی ، پاکستان کیلئے ٹی آئی آرکنونشن کی سہولیات کا اطلاق 21جنوری 2016سے ہو گا۔ گزشتہ تیرہ سال سے زیر التواءمعاملے کو حل کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان نے بین الاقوامی ٹی آئی آر کنونشن میں شمولیت کی منظوری… Continue 23reading پاکستانی برآمد کنندگان کیلئے بڑی خوشخبری،اقوام متحدہ نے منظوری دیدی











































