پاکستان میں تھری جی اور فور جی نے کمال کردکھایا،ایک اورسنگ میل عبور
اسلام آباد(نیوزڈیسک) گذشتہ مالی سال تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی متعارف کرائے جانے کے بعد پاکستان میں اسمارٹ فونز کی طلب میں نمایاں اضافہ دیکھا گیاگذشتہ مالی سال کے دور ان تریسٹھ کروڑ ڈالر مالیت کے موبائل فون درآمد کئے گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 2014کے دوران موبائل فون کی درآمد… Continue 23reading پاکستان میں تھری جی اور فور جی نے کمال کردکھایا،ایک اورسنگ میل عبور











































