ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عراقی پارلیمنٹ نے 105.8کھرب دینار مالیت کے بجٹ کی منظوری دیدی

datetime 17  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(نیوز ڈیسک)عراقی پارلیمنٹ نے 105.8 کھرب دینار مالیت کے بجٹ کی منظوری دیدی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ نے نئے سال کے مجوزہ 105.8کھرب دینار کے بجٹ کی منظوری دیدی ۔ مجوزہ بجٹ تیل کی پیداوار سے حاصل 81.7کھرب دینار کی آمدنی کو مدنظر رکھ کر مرتب کیا گیا ہے ۔ عراق کو تیل کے نرخوں میں کمی کے باعث اس سال تیل سے حاصل آمدنی میں 24کھرب دینار کی کمی کا سامنا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…