”فیس بک“ کے منافع میں 20 فیصد کمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سماجی میل جول کی ویب سائٹ”فیس بک“ کے منافع میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران20 فیصد کمی ہوئی تاہم موبائل ایڈورٹائزنگ میں تیزی سے اضافے کے باعث ریونیو میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سماجی میل جول کی ویب سائٹ”فیس بک“ کے منافع میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران20 فیصد کمی ہوئی تاہم موبائل ایڈورٹائزنگ میں تیزی سے اضافے کے باعث ریونیو میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی چیمبر آف کامرس نے ایف بی آر کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو کے بدعنوان افسران کے جارہانہ رویے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجروصنعتکاروں کو مستقل ہراساں کیا جا رہا ہے۔ کراچی چیمبر کے صدر افتخار احمد وہرہ کی جانب سے وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم ایف بی آرافسران کے جارح رویے کانوٹس لیں،کراچی چیمبر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں این جی اوز، ٹرسٹ، این جی اوز و فلاحی اداروں کے تحت چلنے والے تعلیمی ادارے و یونیورسٹیوں اور مذہبی اداروں کو حاصل ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ ایف بی آر کے سینئر افسر نے ’نجی… Continue 23reading فلاحی و مذہبی اداروں کیلئے ٹیکس کریڈٹ نظام لانے کا اصولی فیصلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں سرفہرست آگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے9ماہ کے دوران چین نے پاکستان میں 17 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جس کے بعد چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں سرفہرست آگیا… Continue 23reading چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری میں سرفہرست آگیا
سلانوالی(نیوز ڈیسک )جد ید ٹنل فا ر منگ سے بے مو سمی سبز یو ں کی کا شت چا ر گنا منا فع دیتی ہے ا س لیے کا شت کا ر ٹنل فا ر منگ کی جد ید ٹیکنا لو جی اپنا کر کھیر ا کد وں کر یلا سبز مر چ شملہ مر… Continue 23reading جد ید ٹنل فا ر منگ سے بے مو سمی سبز یو ں کی کا شت چا ر گنا منا فع دیتی ہے،ماہرین
لاہور (نیوز ڈیسک)ڈائریکٹر کمیونیکیشن اینڈ ایکسٹینشن محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب ڈاکٹر اسرر حسین کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں دودھ پیدا کرنے والا دنیا کاتیسرا بڑا ملک ہے جس کی پیداوار میں عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق مزید اضافہ کر کے ڈیری مصنوعات تیار کرنے والی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی… Continue 23reading دودھ کی پیداوار بڑھا کر کثیر زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے‘ ڈاکٹر اسرار حسین
سلانوالی(نیوز ڈیسک ) زرعی ما ہر ین نے رایااورسرسوں کے کا شت کاروںکوفصل کومختلف بیماریوں کے حملہ سے بچاﺅ کیلئے احتیاطی تدابیراختیارکرنے کی ہدایت کی ہے کیونکہ جھلساﺅں کی بیماری کے حملہ سے پتوںٹہنیوںاورپھلیوںپرسیاہ بھورے دارپڑجاتے ہیں جس سے پتوں میں سوراخ ہو جاتے ہیں۔ حملہ کی صور ت میں پھلیاںپتلی اور چھوٹی ر ہ… Continue 23reading رایااورسرسوں کے کا شتکار فصل کوبیماریوں کے حملہ سے بچائیں ،ز رعی ماہر ین
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے یمن میں بمباری کے خاتمے کے اعلان کےساتھ ہی عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 1.27ڈالر گرگئی۔یمن میں حوثی باغیوں کےخلاف اتحادیوں کی جانب سے بمباری کے خاتمے کا اعلان کیا گیا۔27 روز تک جاری کارروائی کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 10ڈالرز… Continue 23reading سعودی عرب کا یمن میں بمباری کے خاتمے کا اعلان ،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 1.27ڈالر گرگئی
اسلام آبا د( نیوزڈیسک) چین پاکستان میں 17کروڑ 80لاکھ ڈالرکی سرمایہ کاری کے ذریعے غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری کرنیوالے ممالک میں سرفہرست آگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ کے دوران چین نے پاکستان میں 17کروڑ80لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جس کے بعد چین پاکستان میں غیرملکی براہ راست… Continue 23reading چین پاکستان میں غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری کرنیوالے ممالک میں سرفہرست آگیا