ماسکو‘ ”انٹرسی ایچ ای آرایم “ میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان( ٹی ڈی اے پی) نے روس کے شہر ماسکو میں منعقد ہونے والے عالمی تجارتی میلے ”انٹرسی ایچ ای آر ایم“ میں شرکت کے خواہشمند برآمدی اداروں سے 20 اگست2015ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کے جاری بیان کے مطابق چار روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش21تا24… Continue 23reading ماسکو‘ ”انٹرسی ایچ ای آرایم “ میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب











































