پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

حکومت نے ایسی چیز مہنگی کردی جس کے بغیر گزارا نہیں

datetime 18  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک ) چینی کی قیمت میں اڑھائی روپے فی کلو کااضافہ ۔ اس اضافہ کے ساتھ چینی کی 100کلو گرام کی بوری پانچ ہزار روپے سے بڑھ کر 5250روپے ہوگئی ہے جبکہ دوسری طرف چینی کے ہول سیل ڈیلروں نے چینی کی قیمت میں اضافے کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈیلروں کا کہنا ہے کہ آج کل گنے کی کریشنک کا کام جاری ہے جس کی وجہ سے چینی کی قیمت میں اضافہ بلاجواز ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…