پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 17 لاکھ ڈالر کا اضافہ

datetime 12  جولائی  2024

زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 17 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر 7 کروڑ 17 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا۔مرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار میں بتایا گیا کہ 5 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 56 لاکھ ڈالر… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 17 لاکھ ڈالر کا اضافہ

نیپرا نے بجلی کےبنیادی ٹیرف میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی

datetime 12  جولائی  2024

نیپرا نے بجلی کےبنیادی ٹیرف میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(این این آئی)نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7روپے 12پیسے تک اضافے کی حکومتی درخواست منظور کر لی۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بنیادی ٹیرف میں7.12روپے تک اضافے کی درخواست منظور کر لی جس میں ماہانہ 200یونٹ تک کے گھریلو صارفین کو 3ماہ کیلئے اضافے سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔نیپرا نے کراچی سمیت ملک… Continue 23reading نیپرا نے بجلی کےبنیادی ٹیرف میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی

آٹے کے بعد چاول کی فروخت پر بھی ایڈوانس اور ود ہولڈنگ ٹیکس نافذ

datetime 12  جولائی  2024

آٹے کے بعد چاول کی فروخت پر بھی ایڈوانس اور ود ہولڈنگ ٹیکس نافذ

اسلام آباد (این این آئی) آٹے کے بعد چاول کی فروخت پر بھی ایڈوانس اور ود ہولڈنگ ٹیکس لگا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آٹے کے بعد چاول کی فروخت پر بھی ایڈوانس اور ود ہولڈنگ ٹیکس لگا دیا ہے، اعشاریہ ایک فیصد ٹیکس ڈسٹری بیوٹر یا ڈیلرز سے مینوفیکچرر اور کمرشل امپورٹر… Continue 23reading آٹے کے بعد چاول کی فروخت پر بھی ایڈوانس اور ود ہولڈنگ ٹیکس نافذ

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زراعت پر انکم ٹیکس کو تسلیم کرلیا

datetime 12  جولائی  2024

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زراعت پر انکم ٹیکس کو تسلیم کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے نئے قرض پروگرام کے لیے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا۔آئی ایم ایف کے ماہرین نے پاکستانی حکام سے مشکل ترین ورچوئل مذاکرات کیے، آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں کے نمائندوں سے ورچوئل مذاکرات کیے، آئی ایم ایف کے ماہرین نے… Continue 23reading آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زراعت پر انکم ٹیکس کو تسلیم کرلیا

ٹیکسز کی بھرمار،چینی، گھی سمیت اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 11  جولائی  2024

ٹیکسز کی بھرمار،چینی، گھی سمیت اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے مختلف ٹیکسز عائد کئے جانے کے بعد عام مارکیٹ میں چینی، گھی، آئل اور دیگراشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان برپا ہو گیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا، چینی کا 50… Continue 23reading ٹیکسز کی بھرمار،چینی، گھی سمیت اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مہنگائی امریکا میں ہوگی اور بجلی کی قیمت پاکستان میں بڑھے گی

datetime 11  جولائی  2024

مہنگائی امریکا میں ہوگی اور بجلی کی قیمت پاکستان میں بڑھے گی

کراچی (این این آئی)پاکستان میں بجلی کے ہوشربا ریٹس کے حوالے سے حیرت انگیز انکشاف سامنے آگئے۔ بجلی ٹیرف پر کراچی میں ایس ڈی پی آئی نے کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹس سیج کو بریفننگ میں بتایا کہ مہنگائی امریکا میں ہوگی اور بجلی کی قیمت پاکستان میں بڑھے گی۔میڈیا کو بریفنگ ایس ڈی… Continue 23reading مہنگائی امریکا میں ہوگی اور بجلی کی قیمت پاکستان میں بڑھے گی

فی تولہ سونےکی قیمت میں مزید اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 11  جولائی  2024

فی تولہ سونےکی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی (این این آئی)ملک میں جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 46 ہزار 800 روپے ہو گئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے… Continue 23reading فی تولہ سونےکی قیمت میں مزید اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 11  جولائی  2024

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی(این این آئی) عالمی سطح پر اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود پاکستان میں انٹربینک کی سطح پر جمعرات کو بھی ڈالر کی قدر میں محدود پیمانے پر اضافے کا رحجان برقرار رہا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

حکومت نے 45 دنوں میں 32 کھرب روپے کا قرضہ لے لیا

datetime 11  جولائی  2024

حکومت نے 45 دنوں میں 32 کھرب روپے کا قرضہ لے لیا

کراچی(این این آئی)حکومت نے 45 دنوں میں 32 کھرب روپے کا قرضہ لے لیا، اسٹیٹ بینک نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔مرکزی بینک کے مطابق حکومت نے محصولات میں 30 فیصد اضافے کے باوجود مالی سال 2023-2024 کے آخری 45 دنوں (15مئی سے 28 جون)کے دوران شیڈول بینکوں سے 3231 ارب… Continue 23reading حکومت نے 45 دنوں میں 32 کھرب روپے کا قرضہ لے لیا

Page 106 of 1845
1 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 1,845