ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ایک بڑے سیاسی گھرانے کی شخصیت کے کرپٹو میں 100 ملین ڈالر ڈوبنے کی خبریں

datetime 26  جولائی  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی اور اینکر ندیم ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ایک معروف سیاسی خاندان کے کسی فرد نے کرپٹو کرنسی میں 100 ملین ڈالر کا نقصان اٹھایا ہے۔ اس معاملے پر سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بھی رائے دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بھی ایسی اطلاعات سنی ہیں کہ کئی ملین ڈالر ڈوب چکے ہیں، تاہم ان کے مطابق کرپٹو میں نقصان ہی نہیں ہوا بلکہ کچھ افراد نے خاصا منافع بھی کمایا ہے۔اس معاملے پر سابق مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر نے بھی اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔

؂انہوں نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر لکھا کہ:”نقصان ضرور ہوا ہے، لیکن پیسے کسی اور کے تھے — وہ بھی دبئی میں۔ سنا ہے وہ نوجوان اب دبئی نہیں جا سکتا اور پاکستان میں اپنے والد کے کہنے پر ہاؤسنگ سیکٹر میں قسمت آزما رہا ہے۔ کل ہی وہ ایک بے سہارا خاتون کے بارے میں جھوٹ پھیلا رہا تھا، جبکہ دبئی میں لوگ اس کے منتظر ہیں۔ آگے آپ سب خود سمجھ دار ہیں۔”مرزا شہزاد اکبر کے اس مبہم بیان کو سوشل میڈیا پر کافی توجہ مل رہی ہے اور صارفین اندازے لگا رہے ہیں کہ ان کا اشارہ کن شخصیات کی طرف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…