سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی نئی قومی فضائی کمپنی ریاض ایئر نے پاکستان کے لیے اپنی پروازوں کے آغاز کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ اس پیش رفت کے بعد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فضائی سفر کرنے والے مسافروں کو ایک نئی سفری سہولت دستیاب ہوگی۔ ایئرلائن کے اعلامیے کے مطابق پہلے… Continue 23reading سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان











































