100 روپے کلو بکنے والی بھنڈی کی قیمت منڈی میں سوا روپے کلو ہوگئی
کمالیہ (این این آئی)پنجاب کے شہر کمالیہ کی سبزی منڈی میں بھنڈی کی قیمت 50 روپے من تک گر گئی ہے، چند دن پہلے تک 100روپے کلو بکنے والی بھنڈی کی قیمت منڈی میں سوا روپے کلو ہوگئی۔ تاجروں نے بتایا کہ عید پر کھیت سے منڈیوں تک فراہمی رکنے سے بھنڈی کی قیمت گری،… Continue 23reading 100 روپے کلو بکنے والی بھنڈی کی قیمت منڈی میں سوا روپے کلو ہوگئی






































