منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2024

زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا

کراچی(این این آئی)زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔پریمیم نچلی سطح پر آنے کے باعث برآمد کنندگان کی جانب سے اپنی مستقبل کی برآمدی ترسیلات بھنانے کا عمل رکنے اور درآمدی نوعیت کی طلب بڑھنے سے نئے ہفتے کے آغاز پر ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت… Continue 23reading زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 633 پوائنٹس بڑھ کر 84 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2024

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 633 پوائنٹس بڑھ کر 84 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی زبردست تیزی کا رجحان برقرار ہے، پیرکو بینچ مارک کے ایس ایـ100 انڈیکس 633 پوائنٹس بڑھ کر 84 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج کر 49 منٹ پر کے… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 633 پوائنٹس بڑھ کر 84 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ، ایک ہفتے میں 21 اشیائے ضروریہ مہنگی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024

مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ، ایک ہفتے میں 21 اشیائے ضروریہ مہنگی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں دوسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا اور 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک میں دوسرے ہفتے بھی ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.44فیصد اضافہ ہوا ہے… Continue 23reading مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ، ایک ہفتے میں 21 اشیائے ضروریہ مہنگی

راستوں کی بندش سے منڈی میں پھل ،سبزیاں بروقت نہ پہنچ سکیں ،ریٹ بڑھ گئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024

راستوں کی بندش سے منڈی میں پھل ،سبزیاں بروقت نہ پہنچ سکیں ،ریٹ بڑھ گئے

نارووال( این این آئی)تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث راستوں کی بندش سے منڈی میں پھل اور سبزیاں بروقت نہ پہنچ سکیں جس کے باعث ریٹ بڑھ گئے۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے اعلان کے بعد انتظامیہ کی طرف سے روڈ بلاک کرنے کے باعث سبزیاں اور پھل منڈیوں میں بر… Continue 23reading راستوں کی بندش سے منڈی میں پھل ،سبزیاں بروقت نہ پہنچ سکیں ،ریٹ بڑھ گئے

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی

کراچی(این این آئی)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں30پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قدر277.80روپے سے کم ہو کر277.50روپے ہو گئی اسی… Continue 23reading انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی

ایک تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

ایک تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں پہلی بار سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹو ں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں1800روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت… Continue 23reading ایک تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے اور مجموعی ذخائر کا حجم 15 ارب 98 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے اضافے کے بعد 277 روپے 80 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کمی ہوئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 86 پیسے پر بند ہوا۔

سونا سستا ہو گیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

سونا سستا ہو گیا

کراچی(این این آئی) ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1100 روپے کم ہو گیا۔اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 35… Continue 23reading سونا سستا ہو گیا

1 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 1,900