منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے منظوری دیدی

datetime 18  اپریل‬‮  2024

پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے منظوری دیدی

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے 22 اپریل کو’ ‘ارتھ ڈے”2024 کے موقع پر اہم ماحول دوست اقدامات کا فیصلہ کیا ہے،پنجاب بھرمیں ڈویژن اور ضلع کی سطح پر ”ارتھ ڈے”منایاجائے گااور ‘پلاسٹک کو ناں'(No to Plastic)مہم کا آغاز ہوگا،اس حوالے سے 5 جون سے پنجاب بھر میں پلاسٹک تھیلوں کے… Continue 23reading پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے منظوری دیدی

یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ

datetime 18  اپریل‬‮  2024

یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج ختم ہونے کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔حکام کے مطابق وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 5 بنیادی اشیا ء پر سبسڈی برقرار رہے گی، چینی، آٹا، گھی، دالوں اور چاول پر بی آئی ایس پی صارفین کو سبسڈی… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 18  اپریل‬‮  2024

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 4 پیسےمہنگا ہو کر 278 روپے 44 پیسے کا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر11 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو… Continue 23reading روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

datetime 18  اپریل‬‮  2024

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1700 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 50 ہزار 200 کا ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 1458… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

چینی کار ساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

datetime 18  اپریل‬‮  2024

چینی کار ساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

لاہور( این این آئی)چینی کار ساز کمپنی چیری نے پاکستان میں اپنے آپریشن کے دو سال مکمل ہونے پر کراس اوور ایس ایو وی ٹیگو 8 پرو کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا۔پاک وہیلز کے مطابق چینی کار ساز کمپنی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ چیری نے پاکستان… Continue 23reading چینی کار ساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

آئی ایم ایف کانئے قرض پروگرام میں صوبوں کے اخراجات میں شفافیت کا مطالبہ

datetime 18  اپریل‬‮  2024

آئی ایم ایف کانئے قرض پروگرام میں صوبوں کے اخراجات میں شفافیت کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام میں صوبوں کے اخراجات میں شفافیت کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کے اخراجات میں شفافیت کیلئے نئی تجاویز مانگ لیں۔آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے وفاقی و صوبائی بجٹ کو ڈیجیٹلائز کرنے کی تجویز دی… Continue 23reading آئی ایم ایف کانئے قرض پروگرام میں صوبوں کے اخراجات میں شفافیت کا مطالبہ

ٹرانسپورٹرز کا پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5فیصد اضافے کا اعلان

datetime 17  اپریل‬‮  2024

ٹرانسپورٹرز کا پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5فیصد اضافے کا اعلان

لاہور( این این آئی)پیٹرولیم قیمتیں بڑھنے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق کرایوں میں 10فیصد اضافے کی تجویز تھی،عوامی مفاد میں 5فیصد کرایہ بڑھایا،ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے سے سپیئر پارٹس کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگا۔

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 17  اپریل‬‮  2024

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

کراچی (این این آئی) صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل تنازعے کی حددت میں کمی کے بعد مغربی ایشیائی خطے میں نسبتاً سکون ہونے کی وجہ سے تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں 1 ڈالر فی بیرل کی کمی کے پیش نظر حکومت کو پیٹرولیم… Continue 23reading دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 17  اپریل‬‮  2024

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد کاروبار کےاختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 40 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر17 پیسے اضافے کے بعد 278 روپے… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

Page 114 of 1806
1 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 1,806