گھر بیٹھے گاڑی رجسٹرڈ کرانے کی سہولت کا اعلان
کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے صوبے میں گھر بیٹھے گاڑی رجسٹرڈ کرانے کی سہولت کا اعلان کردیا۔اس بات کا اعلان وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ اور ایکسائز شرجیل میمن نے پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ ایکسائز کی کل اہم میٹنگ ہوئی ہے، اب گھر بیٹھے گاڑی رجسٹرڈ ہوجائے گی، اس کی دس… Continue 23reading گھر بیٹھے گاڑی رجسٹرڈ کرانے کی سہولت کا اعلان