ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

ساڑھے11 ارب کے قرض کا ریکارڈ غائب ہوگیا

datetime 9  جولائی  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)زرعی ترقیاتی بینک (زیڈ ٹی بی ایل) کی ساڑھے 11 روپے مالیت کے قرض کی فائلیں گم ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔11 ارب 48 کروڑ 20 لاکھ روپے کا قرض کس کس سے لینا ہے؟ اور وہ کیسے واپس ا?ئے گا؟ زرعی ترقیاتی بینک کی 22 ہزار فائلیں غائب ہوگئیں۔رپورٹ کے مطابق زرعی ترقیاتی بینک کی 5 ہزار فائلیں تو بینظیر بھٹو کی شہادت کے وقت جلادی گئیں اور باقی ویسے ہی گم ہوگئیں۔

پی اے سی اجلاس میں آڈیٹر حکام نے بتایا کہ پہلے فائلیں 22 ہزار تھیں، اب 11400 فائلیں گم ہیں، گم فائلوں میں قرض کی رقم 11 ارب 48 کروڑ 20 لاکھ روپے ہے۔صدر زرعی ترقیاتی بینک نے بتایا ان کے خیال میں 790 فائلوں کو وہ ٹریس نہیں کر سکے، بے نظیر بھٹو کی شہادت کے وقت ملک بھر میں 5 ہزار قرض فائلیں جل گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…