جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور ، جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی

datetime 12  ستمبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)کوٹ لکھپت پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دم کرنے کے بہانے 22 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو غازی آباد سے گرفتار کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق ملزم شکیل گزشتہ دو سال سے متاثرہ لڑکی کے گھر دم کرنے کے بہانے آتا تھا، ملزم نے مبینہ طور پر لڑکی کو دم کے بہانے ورغلا کر زیادتی کی۔پولیس ترجمان کے مطابق ملزم متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ کے دیگر افراد کو بھی ورغلانے کی کوشش کرتا رہا۔پولیس نے ملزم شکیل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ اسے مزید تفتیش کے لئے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔ایس پی ماڈل ٹائون اسد علی نے کہا کہ خواتین کا استحصال کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسے ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔



کالم



 عمران خان بھٹو


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…