منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

مشرق وسطی کشیدگی ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

مشرق وسطی کشیدگی ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

یویارک(این این آئی )مشرق وسطی میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنان پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل 0.94 فیصد مہنگا ہو گیا جس سے برینٹ آئل کی قیمت 72.27 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ آنے والے… Continue 23reading مشرق وسطی کشیدگی ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

کمرشل بینکوں کی سروسز کے نام پر صارفین سے اربوں روپے کی لوٹ مار

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

کمرشل بینکوں کی سروسز کے نام پر صارفین سے اربوں روپے کی لوٹ مار

کراچی (این این آئی)پاکستان کے کمرشل بینکنگ سیکٹر کی جانب سے سروسز کے نام پر کھاتہ داروں سے سالانہ اربوں روپے وصول کرنے پر وفاقی وزرات خزانہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چپ سادھ لی ۔کچھ بینک کھاتہ داروں کو اے ٹی ایم کے لئے مجبور کرتے ہیں جس کی فیس وہ 2000سے 20000… Continue 23reading کمرشل بینکوں کی سروسز کے نام پر صارفین سے اربوں روپے کی لوٹ مار

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی

لاہور( این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 26ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1497روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.74فیصد کم… Continue 23reading سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی

سونا سستا ہو گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

سونا سستا ہو گیا

کراچی (این این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہو گئی۔اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 428 روپے کم ہو… Continue 23reading سونا سستا ہو گیا

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)ایف بی آر ذرائع نے بتایاہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم کی وطن واپسی پر تاریخ میں توسیع… Continue 23reading ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟جانئے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 28  ستمبر‬‮  2024

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟جانئے

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے سے زائد کمی کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے یکم اکتوبر 2024ء سے آئندہ 15 وز تک کیلئے پیٹرول کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہ کئے جانے کا زیادہ امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟جانئے

چاول کی برآمدات کے لئے کم از کم ایکسپورٹ قیمت فوری ختم کر دی گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2024

چاول کی برآمدات کے لئے کم از کم ایکسپورٹ قیمت فوری ختم کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)چاول کی برآمدات کیلئے کم از کم ایکسپورٹ قیمت فوری ختم کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے چاول کی برآمدات کیلئے کم از کم ایکسپورٹ قیمت فوری ختم کر دی ہے، وزارت تجارت نے کم ازکم برآمدی قیمت ختم کرنے کانوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق چاول کی… Continue 23reading چاول کی برآمدات کے لئے کم از کم ایکسپورٹ قیمت فوری ختم کر دی گئی

ترقی پذیر ممالک کے مالیاتی شعبوں کو زیادہ خطرات کاسامنا ہے، عالمی بینک

datetime 28  ستمبر‬‮  2024

ترقی پذیر ممالک کے مالیاتی شعبوں کو زیادہ خطرات کاسامنا ہے، عالمی بینک

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ابھرتی ہوئی معیشتوں اور ترقی پذیر ممالک کے مالیاتی شعبوں کو زیادہ آمدنی رکھنے والے ممالک کے مقابلہ میں زیادہ خطرات کاسامنا ہے۔عالمی بینک کی جانب سے جاری مالیاتی وخوشحالی رپورٹ 2024ء میں مجموعی طورپر 50ممالک کی معیشتوں کاتجزیہ کیاگیاہے، زیرجائزہ ممالک… Continue 23reading ترقی پذیر ممالک کے مالیاتی شعبوں کو زیادہ خطرات کاسامنا ہے، عالمی بینک

انورٹر اور بیٹری کیساتھ مفت سولر سسٹم کی تقسیم کے حوالے سے بڑی خوشخبری

datetime 28  ستمبر‬‮  2024

انورٹر اور بیٹری کیساتھ مفت سولر سسٹم کی تقسیم کے حوالے سے بڑی خوشخبری

کراچی(این این آئی) وزیر توانائی سندھ ناصرحسین شاہ نے عوام کو مفت سولر سسٹم کی تقسیم کے حوالے سے خوشخبری سنادی۔تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے ایکسپوسینٹر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی الیکٹرک کے مظالم کاسب شکارہیں ، لوڈ شیڈنگ اوراووربلنگ کاحکومت نے نوٹس لیا ہے۔ وزیر توانائی سندھ… Continue 23reading انورٹر اور بیٹری کیساتھ مفت سولر سسٹم کی تقسیم کے حوالے سے بڑی خوشخبری

1 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 1,900