دودھ کی قیمت میں 20 روپے اضافہ
کراچی (این این آئی)کراچی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے اضافہ کردیا گیا۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے،نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ اضافے کے بعد دودھ کی فی لیٹر قیمت 220 روپے ہوگئی… Continue 23reading دودھ کی قیمت میں 20 روپے اضافہ