پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

کویتی شہریت بارے بڑی خبر،اہم حکم نامہ سامنے آگیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2025 |

کویت سٹی (این این آئی )کویت میں غیر معمولی طور پر 21 افراد کی کویتی شہریت منسوخ کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے، ان میں وہ افراد بھی شامل ہیں جن پر انحصار کرکے شہریت حاصل کی گئی تھی۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پہلے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ تین افراد اور ان لوگوں سے شہریت واپس لے لی گئی ہے، جن کے ذریعے انہوں نے شہریت حاصل کی تھی۔

دوسرے حکم نامے کے مطابق ایک شخص اور اس کے زیر کفالت افراد کی شہریت منسوخ کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے، جبکہ تیسرے حکم نامے میں 17 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کا حکم جاری کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…