سولر پینل کیلئے خام مال اور پرزہ جات کی درآمد پر رعایت کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بجٹ 2024 کی تقریر کے دوران سولر پینل انڈسٹری کے فروغ کیلیے درآمد پر رعایت دینے کا اعلان کیا۔بجٹ تقریر میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ مقامی ضرورت کے لیے سولر پینلز برآمد کرنے یا تیار کرنے پر رعایتیں دی جارہی ہیں۔ محمد… Continue 23reading سولر پینل کیلئے خام مال اور پرزہ جات کی درآمد پر رعایت کا اعلان