سولر پر ٹیکس اور نیٹ میٹرنگ سے متعلق بڑی خبر
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرمملکت برائےتوانائی علی پرویز ملک نے واضح کیا ہے کہ حکومت نے نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے کوئی پابندی نہیں لگائی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے پالیسی میں کوئی نظرثانی نہیں کی جا رہی اور نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی ہوئی تومشاورت سے ہو گی۔ علی… Continue 23reading سولر پر ٹیکس اور نیٹ میٹرنگ سے متعلق بڑی خبر