بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

عید الاضحیٰ سے قبل عوام کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 30  مئی‬‮  2024

عید الاضحیٰ سے قبل عوام کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر مویشیوں کی تجارت اور عوام کو سہولت فراہم کرنے کے پیش نظر پاکستان کی پہلی ای کیٹل مارکیٹ جیسا شاندار پلیٹ فارم متعارف کروا دیا ہے ۔پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے فراہم کردہ یہ پلیٹ فارم شہریوں کو قربانی کے جانور اپنے گھر… Continue 23reading عید الاضحیٰ سے قبل عوام کیلئے بڑی خوشخبری

دنیا کا بڑا جہاز کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز

datetime 29  مئی‬‮  2024

دنیا کا بڑا جہاز کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز

کراچی( این این آئی)دنیا کا بڑاجہاز ایم ایس سی اینا کراچی بندرگاہ کے نجی ٹرمینل پر لنگر انداز ہو گیا۔کراچی بندرگاہ کے نجی ٹرمینل پر لنگر انداز ہونے والا جہاز ایم ایس سی اینا 400میٹر لمبا ہے۔جہاز ایم ایس سی اینا 19ہزار 638کنٹینرز لے کر کراچی بندرگاہ پہنچا ہے۔رپورٹ کے مطابق ضابطے کی کارروائی کے… Continue 23reading دنیا کا بڑا جہاز کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز

عوام کیلئےخوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 29  مئی‬‮  2024

عوام کیلئےخوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور( این این آئی )چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایل پی جی کے لوکل اور امپورٹرز کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے ایل پی جی کی قیمت میں 60 سے 70 روپے کمی ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ درآمد شدہ ایل پی جی کے… Continue 23reading عوام کیلئےخوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

انٹر بینک میں ڈالر ریٹ مزید مہنگا ہوگیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 29  مئی‬‮  2024

انٹر بینک میں ڈالر ریٹ مزید مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ10 پیسے بڑھا ہے جس کے بعد کاروبار اختتام پر ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا ہے۔گزشتہ کاروباری سیشن میں ڈالر278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا۔

یکم جون سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت مزید کم ہونے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 29  مئی‬‮  2024

یکم جون سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت مزید کم ہونے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے سبب ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 31 مئی کو تقریباً 6 روپے 50 پیسے سے 7 روپے 50 پیسے تک کمی کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ 15 دنوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب… Continue 23reading یکم جون سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت مزید کم ہونے کا امکان

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 29  مئی‬‮  2024

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 2352ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت… Continue 23reading آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

صارفین کیلئے کوئی ریلیف نہیں، بڑی کمپنیوں نے ڈبے والے دودھ کی قیمت بڑھا دی

دودھ کی قیمت
دودھ کی قیمت
datetime 29  مئی‬‮  2024

صارفین کیلئے کوئی ریلیف نہیں، بڑی کمپنیوں نے ڈبے والے دودھ کی قیمت بڑھا دی

اسلام آباد (این این آئی)ڈیزل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی اور گزشتہ 7 مہینے سے شرح تبادلہ مستحکم رہنے کے نتیجے میں ترسیل کی لاگت میں تنزلی کے باوجود بڑی کمپنیوں نے ڈبے کے دودھ کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فوجی فوڈز لمیٹڈ نے نورپور کے فی لیٹر… Continue 23reading صارفین کیلئے کوئی ریلیف نہیں، بڑی کمپنیوں نے ڈبے والے دودھ کی قیمت بڑھا دی

بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

datetime 28  مئی‬‮  2024

بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

لاہور ( این این آئی)حکومت پنجاب کا عوام کیلئے معیاری اور سستی اشیائے خورونوش کی دستیابی کا مشن جاری ہے۔ آٹے، روٹی اور نان کی قیمتوں میں واضح کمی کے بعد وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر وزیر خوراک بلال یاسین بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے متحرک ہوئے اور آج… Continue 23reading بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ

datetime 28  مئی‬‮  2024

سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ

لاہور ( این این آئی) ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی قیمت گزشتہ ہفتے کے دوران اضافہ جبکہ جنوبی شہروں میں قیمتیں مستحکم رہیں۔پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 23مئی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1254روپے ریکارڈ کی… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ

Page 130 of 1846
1 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 1,846