اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

6ارب سے زائد ای چالانز کی وصولی، گاڑیوں کے مالکان سے متعلق سخت فیصلہ

datetime 24  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) 6ارب سے زائدشہریوں کی ای چالانزکی وصولی،ایکسائز سے مدد کے لئے رابطہ کر لیا گیا۔بروقت اقدامات کے لئے سی ٹی او لاہور ڈاکٹر ا طہر وحید نے مراسلہ ڈی جی ایکسائز کو بھجوا دیا جس کے مطابق ای چالانز کلیئر کروانے تک رجسٹریشن وٹرانسفرکی سہولت نہ دی جائے۔مراسلہ میں تحریر کیا گیا کہ صوبہ میں روزانہ ہزاروں کی تعدادمیں گاڑیاں وموٹرسائیکلیں رجسٹرڈوٹرانسفرہوتی ہیں، گاڑیوں کی ٹرانسفرپرمالکان سیای چالانزکی وصولی کی جائے۔

نئی گاڑی کی رجسٹریشن کے لئے اگرشہری کے ذمہ واجبات ہیں تووصولی کرکیاجازت دی جائے،ایکسائزکی جانب سے وصولیوں سے بڑی حد تک ای چالانز کلیئرنس میں مدد ملے گی۔سی ٹی اولاہور ڈاکٹر اطہر وحید کا کہنا تھا کہ پولیس کی تمام سہولیات ای چالانزکی ادائیگی تک فراہم نہیں کی جارہی، ایکسائز کے ساتھ پہلے بھی وصولی کے لئے سیف سٹیز اتھارٹی رابطہ میں ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…