جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں

datetime 19  دسمبر‬‮  2025 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک انجینئر نے اپنے والدین کو قتل کر کے ان کی لاشوں کے ٹکڑے کیے اور انہیں دریا میں بہا دیا۔ پولیس نے ملزم امبیش کو گرفتار کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقتولین کی شناخت 62 سالہ شیام بہادر اور 60 سالہ بابیتا کے نام سے ہوئی ہے۔ اِن کے بیٹے ملزم امبیش کی شادی پانچ سال قبل ہوئی تھی جسے اس کے والدین قبول نہیں کر رہے تھے۔ اسی بات پر گھر میں مسلسل جھگڑے ہوتے رہتے تھے۔

امبیش اور اس کی بیوی کے دو بچے بھی ہیں تاہم والد کے دبا پر امبیش نے بیوی سے علیحدگی کا فیصلہ اور اس کی بیوی نے پانچ لاکھ روپے بطور نان و نفقہ کا مطالبہ کر رکھا تھا۔امبیش نے اس رقم کے لیے 8 دسمبر کو اپنے والد سے مدد مانگی مگر والد کے انکار پر گھر میں شدید جھگڑا ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جھگڑے کے دوران امبیش نے اپنی والدہ پر سِل بٹا (مسالہ پیسنے والا پتھر)سے حملہ کر دیا، والد کے شور مچانے پر امبیش نے ان کے سر پر بھی کئی وار کیے جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…