ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تیاری زور شور سے جاری ہیں،جنید صفدرکی ہونے والی اہلیہ شانزے شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں،شادی کی تقریبات آئندہ ماہ جنوری کے وسط میں طے پائی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ روحیل اصغر نے اس حوالے سے بتایا کہ شادی 16، 17اور 18جنوری کو طے پائی ہے۔مریم نوازاپنی بڑی بیٹی اور داماد راحیل منیر کے ساتھ رشتہ لے کر آئے تھے،جب بیٹے نے بتایاتومیں نے کہاکہ یہ توخوشی کی بات ہے،میاں نوازشریف نے باضابطہ ہمیں کھانے پرگھربلایا،میری اہلیہ میاں نواز شریف اور مریم نوازکی مہان داری سے بہت متاثرہوئیں،میری اہلیہ بہواورمریم نوازنے بیٹھ کرشادی کے معاملات طے کیے،یہ رشتہ دوماہ پہلے طے پایاہے۔شیخ روحیل اصغر کے مطابق مہندی کی مشترکہ رسم جاتی عمرہ میں ادا کی جائے گی،ولیمہ بھی جاتی عمرہ میں کیاجائے گا،ماہ نور اور شانزے گہری دوست ہیں،مریم نوازکی صاحبزادی ماہ نورکی میری پوتی سے دوستی ہے،شادی پر صرف قریبی رشتہ داروں کو مدعوکیا جارہاہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…