ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)پولیس نے نارتھ کراچی کے اطراف کی سڑکوں پر نازیبا حرکت کرنے والا اوباش نوجوان کو پکڑ لیا۔نارتھ کراچی کے اطراف کی سڑکوں پر اوباش شخص کی ویڈیو وائرل ہونے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے، چلتی موٹر سائیکل پر انتہائی نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتار اوباش شخص ٹریفک پولیس کے افسر کا بیٹا نکلا ہے۔ ایس ایس پی سینٹرل ذیشان صدیقی کے مطابق ملزم حمزہ کا والد مبینہ طور پر ٹریفک پولیس میں انسپکٹر ہے، گلبرک پولیس نے ملزم کے قبضے سے موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی۔

ملزم کی موٹرسائیکل پر نا پیچھے نا آگے نمبر پلیٹ تھی جبکہ چہرے پر ماسک تھا، فوٹیج میں پینٹ ٹی شرٹ اور چپل پہنے کر اوباش شخص کو دیکھا جاسکتا ہے۔کار سوار نے سڑک پر نازیبا حرکت کرتے شخص کی ویڈیو بنالی، شہری موٹرسائیکل سوار کا کافی دور تک پیچھا کرتا رہا موٹرسائیکل سوار اوباش شخص مستقل اپنے کام میں مصروف رہا۔سڑک پر خواتین بچے جوان اوباش شخص کی حرکات دیکھتے رہے، ایس ایس پی سینٹرل ذیشان صدیقی نے کہا کہ پولیس کی جانب سے ملزم کے خلاف مذید قانونی کارروائی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…